سعودی عرب اور قطر کے درمیان ریل منصوبے کا معاہدہ طے، ریاض اور دوحہ مزید قریب

ریاض/دوحہ(بولونیوز) سعودی عرب اور قطر کے درمیان خطے کے اہم ترین سفری منصوبے کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کو 785 کلومیٹر طویل الیکٹرک ریل کے ذریعے آپس میں جوڑا جائے گا۔ حکام کے مطابق جدید ہائی اسپیڈ ٹرین کے ذریعے ریاض اور دوحہ کے درمیان سفر کا دورانیہ…

Read More

ہنگری کا یورپی یونین کی نئی مہاجرت پالیسی ماننے سے انکار، کھلی بغاوت قرار

بوداپیسٹ(بولونیوز)ہنگری نے یورپی یونین کی نئی میگریشن پیکٹ پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے واضح اعلان کیا ہے کہ نہ تو ملک اضافی مالی جرمانہ ادا کرے گا اور نہ ہی زبردستی مہاجرین کو قبول کرے گا۔ ہنگری حکومت نے اپنے سخت مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے: “برسلز ہنگری پر غیر منصفانہ دباؤ ڈال…

Read More

حج 2026: مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں فوٹوگرافی پر مکمل پابندی عائد

سعودی عرب(بولونیوز)حج 2026 کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مسجد الحرام (مکہ مکرمہ) اور مسجد نبوی (مدینہ منورہ) کے اندر ہر قسم کی فوٹوگرافی اور ویڈیو ریکارڈنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کا اطلاق موبائل فون، پروفیشنل کیمروں سمیت تمام ریکارڈنگ ڈیوائسز پر ہوگا۔ سعودی حکام کے مطابق اس فیصلے کا بنیادی…

Read More

بھارت کی آبی دہشت گردی، دریائے چناب میں پانی کا تیز ریلہ چھوڑ دیا گیا

بھارت(بولونیوز)بھارت کا آبی جارحیت کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ بھارتی حکام نے دریائے چناب میں اچانک پانی کا بڑا ریلہ چھوڑ کر پاکستان کے لیے سنگین صورتحال پیدا کر دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 58 ہزار 300 کیوسک تک پہنچ گیا ہے، جس سے مختلف…

Read More

یوکرین امریکی امن تجویز پر دستخط کرنے کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین امریکا کی تیار کردہ امن تجویز پر دستخط کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ان کے مطابق یوکرینی صدر کی جانب سے مزاحمت مذاکراتی عمل میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے شکوہ کیا کہ “یوکرینی صدر بات چیت…

Read More

تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

تھائی لینڈ(بولونیوز)عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے سرحدی علاقوں میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، جہاں تازہ جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق تھائی فوج نے علی الصبح دو مختلف مقامات پر…

Read More

ایران کی امریکا سے 55 ایرانی شہریوں کی ملک بدری کی تصدیق

تہران/واشنگٹن(بولونیوز) ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد ملک بدر کر دیا ہے۔ ایران انٹرنیشنل کے مطابق یہ واقعہ اس ماہ کے دوران ایرانی شہریوں کی دوسری بڑی ملک بدری ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ افراد کو امریکا میں مختلف امیگریشن کارروائیوں…

Read More

مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ بارانِ رحمت، مسجد نبویؐ کے روح پرور مناظر

سعودی عرب(بولونیوز)مدینہ منورہ اور اطراف کے علاقوں میں آج کالی گھٹاؤں کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا، جسے شہریوں اور زائرین نے اللہ کی خاص رحمت قرار دیا۔ شدید بارش کے باعث شہرِ مقدس میں موسم نہایت خوشگوار ہو گیا۔ مسجدِ نبویؐ میں بھی بارانِ رحمت نے دھواں دھار صورت…

Read More

امریکی چھاپے میں سنگین غلطی، داعش اہلکار کی جگہ انڈر کور جاسوس ہلاک

دمشق(بولونیوز) شام میں امریکی فورسز کے ایک خفیہ آپریشن کے دوران سنگین غفلت سامنے آئی ہے، جس میں داعش کے اہلکار کی بجائے برسوں سے تنظیم کے خلاف معلومات فراہم کرنے والا انڈر کور جاسوس ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت خالد المسعود کے نام سے ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق خالد المسعود…

Read More

شام میں نئی حکومت کے خلاف خفیہ منصوبہ بے نقاب

دمشق(بولونیوز) شام میں نئی حکومت کے خلاف بغاوت بھڑکانے کی ایک خفیہ منصوبہ بندی سامنے آئی ہے، جس میں بشارالاسد کے ارب پتی کزن اور سابق انٹیلی جنس چیف کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات پسِ پردہ رہ کر ایسے اقدامات کی تیاری کر رہے ہیں جن کا مقصد…

Read More