انٹرنیشنل نیوز
چین دنیا کی پہلی کمرشل 10G انٹرنیٹ سروس متعارف کر کے نئے دور میں داخل
بیجنگ(بولونیوز)چین نے دنیا کی پہلی کمرشل 10 گیگا بٹ انٹرنیٹ سروس باضابطہ طور پر شروع کر دی، جس کے بعد ملک ڈیجیٹل ٹیکنالوجی میں نئی تاریخ رقم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ یہ جدید ترین سروس صوبہ ہیبئی کے سونان کاؤنٹی میں مکمل طور پر فعال کر دی گئی ہے۔ یہ منصوبہ چائنا…
پاکستانی تعمیراتی کمپنیوں نے دبئی کی بگ 5 گلوبل نمائش میں پہلی بار شرکت کی
دبئی(بولونیوز)بگ 5 گلوبل نمائش 2025ء میں پہلی بار پاکستانی تعمیراتی کمپنیوں نے شرکت کی ہے، جس میں دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں پاکستانی پویلین کا افتتاح قونصل جنرل پاکستان حسین محمد نے کیا۔ نمائش میں ‘مقتدرہ ترقی تجارت پاکستان’ کے زیر انتظام 9 پاکستانی کمپنیاں شامل ہیں۔ اس عالمی نمائش میں مختلف ممالک سے 85…
آئی ایم ایف نے بھارتی معیشت کو مسلسل دوسرے سال سی گریڈ دیا
نیویارک(بولونیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کی معیشت کو سی گریڈ دے کر دوسرے کم ترین درجے پر رکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کا معاشی ڈیٹا پرانا اور ناقص ہونے کی وجہ سے اسے مسلسل دوسرے سال سی گریڈ دیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کا کہنا ہے…
دولہے نے 31 لاکھ کا جہیز ٹھکرا کر ایک روپیہ قبول کرلیا
بھارت(بولونیوز)اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں جہیز کے خلاف دولہے کے دلیرانہ موقف نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔دولہے نے باراتیوں سے بھرے مجمعے کے سامنے جہیز کی رقم لینے سے انکار کرکے سماجی برائی کو چیلنج کیا۔ اودھیش رانا نے گورا تلک کی تقریب کے دوران دلہن کے اہلخانہ کو 31 لاکھ…
روس نے واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی
ماسکو(بولونیوز) روس نے عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو مکمل طور پر بلاک کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ روس کے مواصلاتی نگران ادارے روسکومنیڈزو کے مطابق، اگر واٹس ایپ روسی قوانین کی پاسداری نہ کر سکا تو اسے ملک بھر میں مکمل طور پر بلاک کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی…
ایران کا فیفا ورلڈ کپ ڈرا تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان
تہران(بولونیوز)ایران نے امریکہ میں ہونے والی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ڈرا تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایرانی فٹبال فیڈریشن کے ترجمان نے سرکاری ٹیلی ویژن پر اعلان کیا کہ امریکہ نے ایرانی وفد کے کئی اراکین کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا…
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا سروسز عارضی طور پر معطل کردیں
متحدہ عرب امارات(بولونیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے عام پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا جاری کرنے کی سروسز عارضی طور پر معطل کردی ہیں۔ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ سلمان چوہدری نے اس اقدام کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ یو اے ای میں کچھ پاکستانی شہریوں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق خدشات…
نیپال کے نئے 100 روپے کے نوٹ نے بھارت میں کشیدگی پیدا کردی
نیپال(بولونیوز)مرکزی بینک، نیپال راسٹرا بینک (این آر بی)، نے 100 روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کردیے ہیں، جن میں ملک کا نیا نقشہ شامل کیا گیا ہے۔ اس نقشے میں کالاپانی، لیپولیکھ اور لمپیادھورا جیسے متنازع علاقے دکھائے گئے ہیں، جو بھارت کے ساتھ سرحدی تنازع کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ اس اقدام سے…
سابق وزیراعظم بنگلادیش خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، سی سی یو میں منتقل
ڈھاکا(بولونیوز)بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے، انہیں پھیپھڑوں اور دل کے انفیکشن کے باعث ڈھاکا کے ایورکیئر اسپتال کے سی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ 79 سالہ خالدہ ضیاء پہلے ہی دل، جگر، گردوں، ذیابیطس اور پھیپھڑوں کی بیماریوں سمیت متعدد…
دوسری شادی کرنے پر 10 سال قید کی سزا کا بل منظور
نئی دہلی(بولونیوز)بھارت کی ریاست آسام کی اسمبلی نے ‘پروہیبیشن آف پولیگمی بل 2025’ منظور کر لیا ہے جس کے تحت پہلی شادی کو ختم کیے بغیر دوسری شادی کرنے پر 10 سال قید کی سزا مقرر کی گئی ہے۔ بل کی خصوصیات: دوسری شادی کرنے والوں کے لیے 10 سال قید بار بار جرم پر…


