صدر ٹرمپ کا دعویٰ: روس یوکرین پر حملہ نہیں کرے گا

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے سے گریز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق روس نے ایک مخصوص مدت کے لیے فائرنگ اور عسکری کارروائیاں روکنے پر بھی اتفاق کیا ہے، جس سے علاقے میں کشیدگی کم ہونے کی توقع ہے۔ ٹرمپ…

Read More

ایران جنگ شروع نہیں کرے گا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ایرانی نائب صدر

تہران(بولونیوز)ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ کا آغاز نہیں کرے گا اور تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضا عارف کا کہنا تھا کہ ایران خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے اور کسی بھی…

Read More

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو شدید دھمکی، کہا نتائج ماضی سے زیادہ تباہ کن ہو سکتے ہیں

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران مذاکرات نہ کرے اور معاہدے پر راضی نہ ہو تو نتائج ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایران کے…

Read More

یورپ نے بھارت کی ٹیکسٹائل مصنوعات پر ٹیرف ختم کرنے پر اتفاق کر لیا

برطانیہ(بولونیوز)یورپی یونین اور بھارت کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد فری ٹریڈ ایگریمنٹ (FTA) کے تحت یورپ نے بھارتی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی مصنوعات پر عائد ٹیرف مرحلہ وار ختم کرنے یا صفر کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس کے نتیجے میں بھارت کو یورپی منڈی تک تقریباً ڈیوٹی فری رسائی حاصل ہو جائے…

Read More

طالبان کا نیا تعزیری ضابطہ: افغان عوام اور عالمی برادری کی شدید تنقید

افغانستان(بولونیوز)طالبان رجیم کی جانب سے جاری کردہ تعزیری سزا سے متعلق نئے ضابطے کو افغان عوام سمیت عالمی برادری نے مسترد کر دیا ہے۔ ناقدین کے مطابق یہ ضابطہ ظلم اور شہری آزادیوں کو دبانے کا ایک حربہ ہے۔ اقوام متحدہ میں افغانستان کے لیے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ نے کہا کہ…

Read More

بھارت میں نِپاہ وائرس، سندھ حکومت نے ایڈوائزری جاری کر دی

بھارت(بولونیوز)نِپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے عوام اور طبی اداروں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ نِپاہ وائرس ایک جان لیوا زونوٹک بیماری ہے جو جانوروں سے انسان اور انسانوں میں انسانوں کو منتقل ہو سکتی ہے۔ تاہم، پاکستان میں…

Read More

کولمبیا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، تمام 15 افراد ہلاک

کولمبیا(بولونیوز)ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہو گئے۔15 افراد کو لے جانے والا طیارہ وینزویلا کے ساتھ مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہو گیا تھا۔ ایئر ٹریفک کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ کوکوٹا سے اوکانا جانے والی…

Read More

غزہ میں ادویات اور طبی سامان کی شدید قلت، وزارتِ صحت کی تشویشناک وارننگ

غزہ(بولونیوز)غزہ کی وزارتِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ علاقے کا طبی نظام ادویات اور طبی سامان کی شدید کمی کے باعث سنگین بحران سے دوچار ہو چکا ہے۔ وزارتِ صحت غزہ کے ہیلتھ انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر زاہر الوحیدی کے مطابق موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ زاہر الوحیدی نے انکشاف کیا کہ غزہ میں…

Read More

سعودی عرب: تبوک میں منشیات کے مقدمے میں مجرم کو قتلِ تعزیری کی سزا نافذ

ریاض/تبوک(بولونیوز)وزارتِ داخلہ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اتوار، 6 شعبان 1447ھ (25 جنوری 2026ء) کو علاقے تبوک میں منشیات کے ایک سنگین مقدمے میں مجرم کے خلاف قتلِ تعزیری کی سزا نافذ کر دی گئی۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق سالم بن سلیم بن محمد الحویطی (سعودی شہری) پر منشیات، بالخصوص ایمفیٹامین کی گولیاں…

Read More

ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات کی درخواست کی سختی سے تردید

تہران(بولونیوز)ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی درخواست کی سختی سے تردید کردی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکی نمائندے اسٹیووٹکوف سےکوئی رابطہ نہیں ہوا، نہ ہی ایران نے مذاکرات کی کوئی خواہش ظاہر کی ہے، انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک ثالثی کی کوششیں کررہے ہیں، لیکن…

Read More