حرمین شریفین میں 15 ہزار سے زائد افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے

مکہ مکرمہ/مدینہ منورہ(بولونیوز) رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی حرمین شریفین میں اعتکاف کا بابرکت سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ سعودی عرب میں ماہِ رمضان کے 20ویں روزے کے ساتھ ہی اعتکاف کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، جس کے لیے 15 ہزار سے زائد افراد نے خود کو رجسٹرڈ کروایا۔ انتظامیہ کے مطابق…

Read More

لبنان میں سفید فاسفورس کے استعمال کا انکشاف، ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ

بیروت(بولونیوز) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی فوج لبنان میں سفید فاسفورس کا استعمال کر رہی ہے۔ تنظیم کے مطابق تصاویر اور بصری شواہد کے تفصیلی تجزیے کے بعد اس بات کے واضح ثبوت ملے ہیں کہ جنوبی لبنان کے ایک قصبے پر سفید فاسفورس والے…

Read More

ٹرمپ کا ایران کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب پر ردعمل، مجتبیٰ خامنہ ای پر مایوسی کا اظہار

واشنگٹن(بولونیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب پر ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب پر انہیں مایوسی ہوئی ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ نئے سپریم لیڈر کے آنے سے ایران میں صورتحال تبدیل نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ایران میں…

Read More

ایران کی مسلح افواج نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے وفاداری کا عہد کر لیا

تہران(بولونیوز)ملک کی مسلح افواج کی قیادت نے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے مکمل وفاداری کا عہد کر لیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا کہ وہ نئے سپریم لیڈر کی قیادت اور ہدایات کے تابع رہنے کے لیے تیار ہیں۔ دوسری جانب، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بھی مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم…

Read More

علی لاریجانی: نئے سپریم لیڈر موجودہ حساس حالات میں ایران کی قیادت کر سکتے ہیں

تہران(بولونیوز)ایران کے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای موجودہ حساس حالات میں ملک کی قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ علی لاریجانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی مجلس خبرگان نے خطرات اور حملوں کے باوجود نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کیا…

Read More

مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد، مجلس خبرگان کی قومی اتحاد کی اپیل

تہران(بولونیوز)ایران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ایرانی مجلس خبرگان نے کیا، جس نے عوام سے نئے سپریم لیڈر کے ساتھ وفاداری اور قومی اتحاد قائم رکھنے کی اپیل بھی کی ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق مجلس…

Read More

ایران و اسرائیل میں تازہ کشیدگی، دبئی اور عراق پر ایرانی ڈرون حملے، تہران میں اسرائیلی بمباری

تہران(بولونیوز)ایران نے دبئی اور عراق میں ڈرون حملے کیے، جس کے جواب میں اسرائیل نے تہران میں ایک آئل ڈپو پر بمباری کی۔ ایرانی ڈرون دبئی مرینا کے ایک ٹاور سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں ملبہ گرنے سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوا۔ کرد عراق…

Read More

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ: ایران میں حکومت کا خاتمہ ممکن نہیں

واشنگٹن(بولونیوز)18 امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں حکومت کے خاتمے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں اب تک نہ تو بڑے پیمانے پر عوامی بغاوت دیکھنے میں آئی ہے اور نہ ہی حکومت کے اندر ایسا کوئی واضح اختلاف سامنے آیا ہے…

Read More

ایرانی مسلح افواج کی امریکہ کو سخت وارننگ، مزید کارروائیوں کا عندیہ

تہران(بولونیوز)ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ کو سخت لہجے میں دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اب تک اپنی تمام عسکری صلاحیتوں کا استعمال نہیں کیا کیونکہ وہ خود کو ایک طویل جنگ کے لیے تیار کر چکا ہے۔ ہم آنے والے دنوں میں اپنے جدید ہتھیار استعمال کریں گے اور اپنے…

Read More

ایران نے خلیجی ممالک پر ہزاروں میزائل اور ڈرون حملے کیے

تہران(بولونیوز)ایران نے خلیج میں موجود مختلف ممالک کے خلاف بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایران نے متحدہ عرب امارات پر 204 سے زائد میزائل اور 1072 سے زائد ڈرونز داغے۔ کویت پر 180 سے زائد میزائل اور 390 سے زائد ڈرونز حملے کیے گئے۔ قطر پر 108 سے زائد میزائل اور…

Read More