میزائل کا ملبہ گرنے سے مزید 2 افراد شہید، 3 زخمی

ابوظبی(بولونیوز) متحدہ عرب امارات میں فضائی دفاعی نظام نے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا، تاہم اس کے ملبے کے گرنے سے سویجان علاقے میں مزید 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ملبے کے گرنے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، جبکہ مقامی حکام نے متاثرہ علاقے میں حفاظتی اقدامات…

Read More

اسرائیلی حملے میں ایرانی نیوی کمانڈر علی رضا تنگدسری ہلاک

تہران(بولونیوز) اسرائیلی حملے میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی نیوی کے کمانڈر علی رضا تنگدسری ہلاک ہو گئے۔ایرانی وزارت خارجہ نے نیوی کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ خطے کی کشیدہ صورتحال میں پیش آیا ہے۔ قبل ازیں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک ہائی پروفائل…

Read More

جنگ بندی کا فیصلہ ایران کی شرائط پر ہوگا‘امریکی تجاویزمسترد

تہران(بولونیوز) ایران نے جنگ بندی کے لیے امریکا کی جانب سے دی گئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ جنگ بندی کا کوئی بھی فیصلہ صرف اور صرف ایران کی شرائط پر ہوگا۔ ایرانی حکام کے مطابق امریکا کی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تاہم انہیں غیر مناسب قرار…

Read More

ایران نے میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم کی تصویر لگا کر اسرائیل پر حملہ کیا

تہران/میڈرڈ(بولونیوز)ایرانی فوج کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے ایک میزائل حملے سے متعلق غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ہسپانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے سے قبل ایرانی فوج نے ایک میزائل پر پیڈرو سانچیز کی تصویر آویزاں کی اور اس کے سامنے شکریے کے الفاظ تحریر کیے گئے۔ میزائل پر ہسپانوی وزیراعظم کے…

Read More

ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو مزید نقصان پہنچانے کے لیے تیار ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے شکست تسلیم نہ کی تو امریکا مزید سخت اقدامات کے لیے تیار ہے۔ امریکی صدارتی محل کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں جاری آپریشن اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور امریکا اپنے…

Read More

سعودیہ کی ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق رپورٹ کی تردید

ریاض(بولونیوز)سعودی عرب نے ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ کی تردید کردی۔سعودی عرب ان خلیجی ممالک میں سے ہے جو خطے میں فوجی کشیدگی ختم کرنے کے لیے کام کررہے ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے کھل کر کہا ہے کہ وہ کسی ممکنہ جنگ کا حصہ…

Read More

امریکا نے ایران کو جنگ بندی کے لیے 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی اور تنازع کے خاتمے کے لیے 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا ہے۔اس منصوبے میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کسی بھی قسم کی مواد کی افزودگی یا جوہری سرگرمی نہ کرے، اور نیٹنز، اصفہان اور فردو کے جوہری پلانٹس کو بند یا…

Read More

امریکا کی ایران کے خلاف جنگ بلا رکاوٹ جاری، وائٹ ہاؤس کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز)ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف جنگ بلا رکاوٹ جاری ہے۔فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو میں ترجمان نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفارت کاری پر بھی غور کر رہے ہیں اور ان کے مذاکرات کار ایران کے ساتھ ممکنہ سفارتی راستوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔…

Read More

کشمیری علیحدگی پسند رہنما آسیہ اندرابی کو بھارتی عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی

سری نگر(بولونیوز) آسیہ اندرابی، دختران ملت کی چیئرپرسن، کو بھارتی عدلیہ نے مجرم قرار دے کر عمر قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کی دو قریبی ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہید نسرین کو 30، 30 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہید نسرین کو 14 جنوری کو غیر…

Read More

حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں ایک اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی

بیروت/تل ابیب(بولونیوز)حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں اسرائیل کی ایک خاتون ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر راکٹوں کی بارش کی اور تقریباً 90 سے زائد راکٹ فائر کیے، جبکہ ڈرونز کے ذریعے بھی حملے کیے گئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی…

Read More