امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن میں توسیع

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری امن مذاکرات کے پس منظر میں ایران کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کی اپنی ڈیڈ لائن میں دوسری بار توسیع کردی ہے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ اگر ایران نے مقررہ وقت کے اندر اقدامات نہ کیے تو اس کے پاور پلانٹس کو نقصان پہنچنے یا “مٹ…

Read More

اسرائیلیوں کو بدترین قرار دینے کے الزام میں برطانوی ڈاکٹر گرفتار

برطانیہ(بولونیوز)فلسطینی نژاد برطانوی ڈاکٹر رحمہ کو جنوبی گلوسٹر شائر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ڈاکٹر رحمہ پر الزام ہے کہ انہوں نے برطانوی طبی اداروں کو مخصوص لابیوں کے زیرِ اثر قرار دیتے ہوئے اسرائیلیوں کو بدترین قرار دیا۔ گرفتار ہونے کے بعد مقامی حکام نے تحقیقات کا آغاز…

Read More

پاکستان کی توانائی سلامتی کو مزید بہتر بنانے میں تعاون کے لیے تیار ہیں،عمان

عمان(بولونیوز)پاکستان کی توانائی سلامتی کو مزید بہتر بنانے میں درکار تعاون کیلیے تیار ہیں۔وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سلطنت عمان کے سفیر فہد بن سلیمان بن خلف الخروسی نے ملاقات کی جس میں خطے میں توانائی کی بدلتی صورتحال اور توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے…

Read More

حالیہ کشیدہ صورتحال کے اثرات کورونا وبا سے بھی شدید ہیں، سعودی وزیرِ خزانہ

ریاض(بولونیوز) سعودی عرب کے وزیرِ خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں پیدا ہونے والی عالمی کشیدہ صورتحال کے اثرات کورونا وبا سے بھی زیادہ سنگین ثابت ہو رہے ہیں۔ میامی میں فیوچر انویسٹمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیرِ خزانہ کا کہنا تھا کہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی…

Read More

بس دریائے پدما میں جاگری، 24 افراد جاں بحق

ڈھاکا(بولونیوز) بنگلادیش میں ایک بس دریائے پدما میں جاگری جس کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے۔حادثہ دارالحکومت ڈھاکا سے تقریباً 100 کلومیٹر دور، ضلع راجباڑی کے علاقے دولت دیا میں پیش آیا۔ بس الٹ کر تقریباً 30 فٹ گہرے دریائے پدما میں ڈوب گئی۔ ہلاک شدگان میں مرد، خواتین اور…

Read More

ایرانی حملوں کے بعد 13 امریکی فوجی اڈے ناقابل رہائش، اہلکار ہوٹلوں سے کام پر مجبور

واشنگٹن(بولونیوز)مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے نتیجے میں شدید تباہی ہوئی ہے، جس کے بعد امریکی اہلکار ہوٹلوں اور دفاتر سے کام کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 13 فوجی اڈے اس حملے سے متاثر ہوئے اور اب ناقابل رہائش ہو…

Read More

آندھرا پردیش میں بس اور ڈمپر ٹرک کے تصادم کے بعد آگ، 14 افراد جاں بحق

بھارت(بولونیوز)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے علاقے میں ایک مسافر بس اور ڈمپر ٹرک کے درمیان شدید تصادم کے بعد بس میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ صبح تقریباً 6 بجے پیش آیا، جب ہندو یاتریوں سے…

Read More

چین کی بڑی شپنگ کمپنی نے بعض خلیجی ممالک کے لیے بکنگ دوبارہ شروع کر دی

چین(بولونیوز)شپنگ کمپنی نے تین ہفتوں کی معطلی کے بعد سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر، کویت اور عراق کے لیے جنرل کارگو کنٹینرز کی نئی بکنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے سامان اور بکنگ کے انتظامات میں ضرورت کے مطابق تبدیلیاں کی جا…

Read More

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے مذاکرات پر بیان، ایرانی قیادت پر سخت تنقید

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے خواہاں ہیں، لیکن ان کی قیادت خوفزدہ ہے کہ اگر وہ ڈیل کی حمایت کرے تو اپنی عوام کے ہاتھوں ہلاک ہو جائیں گے۔ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران بڑی بے تابی سے ڈیل چاہتا ہے مگر…

Read More

پاکستان کی ثالثی کوششیں ہضم نہیں، وزیر خارجہ کا بیان

نئی دہلی(بولونیوز)بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پاکستان کے ابھرتے ہوئے عالمی ثالثی کردار پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی طرح مڈل مین قوم کے طور پر کام نہیں کرے گا۔ انہوں نے یہ بیان امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدہ صورتحال میں پاکستان کی ثالثی…

Read More