وزیراعلیٰ پنجاب کا اعزازیہ پروگرام برائے آئمہ مساجد اہم سنگِ میل عبور کر گیا

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کےاعزازیہ پروگرام برائےآئمہ مساجد نے مختصر مدت میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ حکومت پنجاب نے صرف 10 روز کے اندر 1 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد رقم بطور اعزازیہ معزز آئمہ مساجد تک پہنچا دی ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر میں ماہانہ…

Read More

سانحہ گل پلازہ کے بعد انتظامیہ ایکشن میں، چھ زیر تعمیر عمارتیں سیل

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کے بعد ڈپٹی کمشنر ساؤتھ نے فوری ایکشن لیتے ہوئے مختلف علاقوں کی چھ زیر تعمیر عمارتیں سیل کر دی ہیں۔ سیل کی گئی عمارتوں میں فائر فائیٹنگ کے آلات نصب نہیں تھے، جس کی وجہ سے یہ اقدام ضروری قرار دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے مطابق پہلے مرحلے میں زیر…

Read More

گل پلازہ اور رمپا پلازا متاثرہ عمارتوں کا ایس بی سی اے معائنہ مکمل، جیک لگانے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)گل پلازہ میں پیش آنے والی آتشزدگی کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے متاثرہ عمارت کا تفصیلی معائنہ مکمل کر لیا ہے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے سینئر انجینئر عارف قاسم کے ہمراہ ایس بی سی اے کی ٹیم نے عمارت کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور کا جائزہ لیا۔ معائنہ کے…

Read More

گل پلازہ آتشزدگی، چوتھے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی

کراچی(بولونیوز)مصروف تجارتی مرکزگل پلازہ میں پیش آنےوالے المناک آتشزدگی کے واقعے پر چوتھے روز بھی ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق آگ ہفتے کی رات تقریباً 10 بجے لگی تھی، جس کے نتیجے میں اب تک 28 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے…

Read More

جناح اسپتال سے سرکاری ادویات چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا

کراچی(بولونیوز)جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جناح اسپتال) سے ہر ماہ لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات چوری کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے، جس میں ملوث دو افراد کو ادویات سے بھری گاڑی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے دونوں افراد جناح اسپتال کے سرکاری ملازم ہیں، جنہیں سیکیورٹی…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کا 84واں گورننگ باڈی اجلاس منعقد

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) کا 84واں گورننگ باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، اراکین صوبائی اسمبلی، چیف سیکریٹری اور متعلقہ سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر…

Read More

کراچی میں آگ پر قابو نہ پانا افسوسناک سوالیہ نشان ہے، مفتی تقی عثمانی

کراچی(بولونیوز)ممتاز عالمِ دین اور شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کراچی جیسے بڑے شہر میں آگ پر بروقت قابو نہ پا سکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے۔ اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے پر بروقت امداد کیوں نہ پہنچ سکی، اس حوالے…

Read More

سندھ میں 18 سالہ حکومت ناکام، نہ آگ بجھا سکے نہ بنیادی سہولیات دیں، مفتاح اسماعیل

کراچی(بولونیوز)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے طویل عرصے میں نہ تو یہ حکومت آگ جیسے حادثات پر قابو پا سکی اور نہ ہی شہریوں کو بنیادی سہولیات فراہم کر سکی۔ گل پلازہ کے دورے کے…

Read More

کراچی کو اس حال تک پہنچانے کی ذمہ دار جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ گزشتہ 35 سالوں تک جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کراچی پر راج کیا اور شہر کو موجودہ ابتر صورتحال تک پہنچانے کی ذمہ داری بھی انہی دو جماعتوں پر عائد ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز…

Read More

گلشنِ اقبال چورنگی سے نِپا کے قریب آتے ہوئے ،کھلا مین ہول؛ شہریوں کی جانیں خطرے میں

کراچی(بولونیوز)گلشنِ اقبال چورنگی سے نِپا کے قریب ٹریفک پولیس اسٹیشن سے کچھ فاصلے پر سڑک کے عین درمیان ایک بڑا مین ہول طویل عرصے سے کھلا ہوا ہے، جو شہریوں کے لیے شدید خطرے کا باعث بنا ہوا ہے۔ مذکورہ سڑک کے اطراف فیکٹریاں واقع ہیں، جہاں سے روزانہ صبح و شام سینکڑوں افراد کی…

Read More