سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کےمرکزی دفترمیں فائرسیفٹی انتظامات غیرمؤثر

کراچی(بولونیوز)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے مرکزی دفتر میں فائر سیفٹی کے بنیادی آلات موجود نہیں یا کام کے قابل نہیں، حالانکہ یہ اتھارٹی عمارتوں میں فائر سیفٹی یقینی بنانے کی ذمہ دار ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس بی سی اے کی پانچ منزلہ عمارت میں فائر فائٹنگ آلات نصب ضرور ہیں لیکن عملی طور…

Read More

پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں 1000 آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ

لاہور(بولونیوز)پنجاب پولیس نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) میں بھرتیوں کے لیے سمری تیار کر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق ان بھرتیوں میں کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کے عہدے شامل ہیں اور کل ایک ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے سمری کو منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ…

Read More

سبزی خریدنے نکلی بزرگ خاتون کھلے مین ہول میں جا گری، شدید زخمی

شادی پورہ(بولونیوز)ایک بزرگ خاتون سبزی خریدنے کے لیے گھر سے نکلیں تو کھلے مین ہول میں جا گری، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ واقعے کے مطابق خاتون کے سر پر گہرا زخم آیا اور انہیں فوری طور پر ریسکیو کی ٹیم نے سروسز ہسپتال منتقل کیا، جہاں انہیں 24 ٹانکے لگائے…

Read More

چیف جسٹس عالیہ نیلم کا تاریخی اقدام، پنجاب کے ججز کی کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ

لاہور(بولونیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے لیے شائع کرنے کا تاریخی فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کے لیے خصوصی سافٹ ویئر تیار کیا گیا ہے، جس کے ذریعے عوام…

Read More

چٸیرمین اینٹی اسٹریٹ کراٸم فورم کراچی کی وفد کے ہمراہ ڈی آٸی جی ٹریفک سے ملاقات

کراچی(بولونیوز) ڈی آئی جی ٹریفک سید پیر محمد شاہ سے اینٹی اسٹریٹ کراٸم فورم کراچی کے وفد کی ملاقات ہوٸی۔رکشوں میں لگاۓ اسپیکرز کی باعث پریشان عوام کا مطالبہ ثبوت کے ساتھ ڈی آٸی جی ٹریفک کے سامنے رکھا گیا۔ ڈی آٸی جی ٹریفک نے عوامی شکایات اور کراچی کے معززین کی نشاندہی پر شہر…

Read More

ملک کے شمالی و بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح اور مسافر پھنس گئے

پشاور(بولونیوز)ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں موسمی حالات انتہائی سنگین ہو گئے ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں اور مسافر و سیاح مختلف مقامات پر پھنس گئے ہیں۔ شیلاباغ کے قریب پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 2 افراد…

Read More

ڈکیتی کا ملزم سالی کو فائرنگ کر کے زخمی کر گیا

کراچی(بولونیوز)تھانہ محمود آباد میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈکیتی کا ملزم اپنی سالی کو گولیاں مار کر زخمی کر گیا۔پولیس کے مطابق 20 سالہ سمعیہ دختر محمد عرفان اعوان، جو ہری پور کی رہائشی اور کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھی، کو گھربرآمدہ کر کے فرخان ہوٹل کے اوپر چنیسر گوٹھ میں…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گھروں کی توسیع کے بلاسود قرضوں کی منظوری دے دی

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جوائنٹ فیملی میں رہنے والے افراد کے لیے اپنے گھر کی توسیع کے بلاسود قرضوں کے اجرا کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کے تحت خاندان کے افراد اپنی موجودہ چھت یا گھر کو توسیع دینے کے لیے بلا سود قرض حاصل کر سکیں گے۔ سرکاری ذرائع کے…

Read More

نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر خان اغوا، ایف آئی آر درج

لاہور(بولونیوز)جوہر ٹاؤن علاقے میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر خان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ واقعے کے بعد مغوی کے بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عابد وزیر خان آفس سے جاتے ہوئے اپنی گاڑی میں تھے کہ اچانک ایک…

Read More

گل پلازہ سانحہ، انسانیت کی آزمائش اور حکمرانوں کی خاموشی

کراچی(بولونیوز)گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ نے یہ ثابت کر دیا کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں انسان کی جان کی قیمت محض چند کاغذی اعلانات اور امدادی رقوم تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ یہ آگ کسی جانور کی نہیں بلکہ انسانوں کی بربریت، غفلت اور بے…

Read More