پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے

رحیم یارخان(بولونیوز)رحیم یارخان کے علاقے بیٹ دیوان میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ علاقہ مکینوں نے بتایا کہ انہوں نے ایک کتے کو مار دیا ہے۔دوسری جانب ڈپٹی…

Read More

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معائنہ، ماہر ڈاکٹروں کو اجازت نہ مل سکی

اسلام آباد(بولونیوز)بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی آنکھ کے معائنے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، تاہم تجویز کردہ ماہر ڈاکٹروں کو معائنے کی اجازت نہ مل سکی۔ ذرائع کے مطابق شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے ریٹینا کے تین ماہرین کے نام تجویز کیے…

Read More

ماہِ رمضان میں پانی کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

کراچی(بولونیوز)ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی میں پانی کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ پورٹ قاسم کے قریب پھٹنے والی 84 انچ قطر کی مرکزی پانی کی لائن کی مرمت کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی، جس کے باعث شہری شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔…

Read More

پاکستان افغانستان میں فضائی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد(بولونیوز) دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان نئی فضائی کارروائیوں سے ہرگز ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں خواجہ آصف نے سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

Read More

پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی نمیبیا کے خلاف فتح کے بعد اگلے ورلڈ کپ تک براہ راست رسائی ممکن ہوئی۔آئی سی سی کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے سے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرنے والی آٹھ ٹیموں نے 2028 کے میگا ایونٹ کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی سی…

Read More

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو کن ٹیموں سے کب مقابلہ ہوگا؟

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو سخت اور سنسنی خیز مقابلوں کا سامنا کرنا ہوگا۔ اس مرحلے میں قومی ٹیم کا پہلا میچ 21 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنا دوسرا اہم میچ 24 فروری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا، جب کہ…

Read More

مختلف علاقوں میں ٹھیلے پتھاروں سے مبینہ بھتہ وصولی، گرین بیلٹس بھی ٹھیکوں پر دینے کا انکشاف

کراچی(بولونیوز)کورنگی کے مختلف علاقوں میں ٹھیلے پتھاروں سے مبینہ طور پر روزانہ کی بنیاد پر بھتہ وصولی کا سلسلہ جاری ہے، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق کورنگی ٹاؤن میں سڑکوں، چوراہوں اور کراسنگز پر کاروبار کرنے والوں سے بغیر پرچی لاکھوں روپے روزانہ وصول کیے جا رہے…

Read More

سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس لیکج کا دھماکا، 13 افراد جاں بحق

کراچی(بولونیوز)گیس لیکج کے باعث عمارت میں ہونے والے دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح 4 بجے کے قریب عمارت میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے…

Read More

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

پشاور(بولونیوز) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں کل بروز بدھ 19 فروری کو پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس…

Read More

خوبصورت محلے، خوبصورت ٹاؤن،نیو کراچی ٹاؤن میں انقابی اقدامات

کراچی(بولونیوز)منتخب بلدیاتی نمائندوں کی جانب سےنیوکراچی ٹاؤن میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کےتسلسل میں”خوبصورت محلے، خوبصورت ٹاؤن” منصوبہ تیزی سے پایہ تکمیل کی جانب گامزن ہے۔ اس سلسلے میں نیوکراچی کے سیکٹر فائیو ای کی یونین کونسل نمبر 08 میں 75 گلیوں کو پیور بلاکس کے زریعے پختہ کر دیا گیا، جس کا باقاعدہ افتتاح چیئرمین…

Read More