ایسٹ زون پولیس کا سپر ہائی وے کے قریب ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ، دو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایسٹ زون پولیس کے تحت تھانہ سچل نے سپر ہائی وے کے قریب ملزمان سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران کامیاب کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول بمعہ ایمونیشن، چھینا ہوا موبائل فون اور…

Read More

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل کی وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس پر شدید تنقید

کراچی(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل محمد ہمایوں خان نے وفاقی وزرا خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کی حالیہ پریس کانفرنس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئین اور آئینی اصولوں سے ناواقفیت کا واضح ثبوت ہے۔ محمد ہمایوں خان کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں نے نہ آئین کا…

Read More

شوہر اور سسرالیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی بختاور، والد نے حالات بتا دیے

کراچی(بولونیوز)شوہر اور سسرالیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی بختاور کے والد نے واقعے کے پس منظر سے متعلق تفصیلات فراہم کی ہیں۔والد کے مطابق بختاور کی شادی 12 سال قبل ہوئی تھی اور اسے 150 تولہ سونا پہنایا گیا تھا۔ تاہم شوہر اور سسرالی افراد بیٹی کو مختلف طریقوں سے تنگ کرتے تھے۔ والد نے…

Read More

سندھ اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل، 500 سوالات کے جوابات تاحال موصول نہ ہوئے

کراچی(بولونیوز)سندھ اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال مکمل ہو گیا ہے، تاہم تاحال 500 سوالات کے جوابات ایوان کو ارسال نہیں کیے جا سکے۔ دوسرے پارلیمانی سال میں سندھ اسمبلی کی کارروائی صرف 56 دن چلی، 25 دن چھٹیاں رہیں اور 19 دن اسمبلی اجلاس نہیں ہوئے۔ اس دوران وزیراعلیٰ نے کسی بھی محکمے سے متعلق…

Read More

تربت میں راکٹ حملے اور فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تربت، بلوچستان(بولونیوز) ضلع تربت کی تحصیل بلیدہ کے علاقے میناز میں ایک گھر کو نامعلوم افراد نے راکٹ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ابتدائی طور پر مقامی لوگوں نے…

Read More

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی بھی مہنگی

کراچی(بولونیوز) مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 541,262 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے کے بھاؤ میں بھی 1,114 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نئی قیمت 464,044 روپے ہو گئی۔ اسی دوران پاکستان میں چاندی کی فی…

Read More

رمضان المبارک کے لیے خصوصی ٹریفک پلان تیار

کراچی(بولونیوز)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رمضان المبارک کے لیے خصوصی ٹریفک پلان تیار کر لیا گیا۔ڈی آئی جی ٹریفک کے مطابق افطار سے قبل 4 سے ساڑھے 6 بجے تک واٹر ٹینکرز پر پابندی عائد ہو گی جب کہ فٹ پاتھ ،غیر قانونی پارکنگ، ریڑھیوں اور رکشوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی۔…

Read More

قومی شناختی کارڈ میں نئے سیکیورٹی فیچرز شامل، فنگر پرنٹس اور آئرس اسکین کو قانونی حیثیت

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت پاکستان نے قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی اور تصدیقی نظام میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شناختی کارڈ کے نئے قواعد میں فنگر پرنٹس اور آئرس اسکین کو باقاعدہ قانونی حیثیت دے دی گئی ہے، جس سے شہریوں…

Read More

پاکستان میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان، عوام کے لیے خوشخبری

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے 2026 کے عوامی تعطیلات کا کیلنڈر جاری کرتے ہوئے عیدالفطر کی تعطیلات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ عید کی تاریخ مکمل طور پر شوال کے چاند کے نظر آنے پر منحصر ہوتی ہے۔ اگر رمضان 29 دن کا ہوا تو شوال کا پہلا دن 20 مارچ 2026 ہوگا اور…

Read More

محکمہ جنگلی حیات کا کریک ڈاؤن، خرگوش کا غیرقانونی شکار کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

لاہور(بولونیوز) محکمہ جنگلی حیات نے غیرقانونی شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خرگوش شکار کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق گرفتار ملزمان پر مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے برآمد 25 تیتر بھی بازیاب کروا کر جنگل میں آزاد کر دیے گئے،…

Read More