پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا: امریکی صدر

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ اچھا کر رہا ہے، مداخلت نہیں کروں گا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر ان سے پاک افغان جنگ سے متعلق سوالات ہوئے، صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا آپ پاکستان اور…

Read More

افغان حکومت، پاکستان کے ساتھ تنازع کے حل کے لیے بات چیت کرنے کے لیے تیار

افغانستان(بولونیوز)حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم کے بعد تنازع کے حل کے لیے بات چیت کو ترجیح دیتی ہے۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعے کو قندھار میں پریس کانفرنس میں کہا کہ “ہم نے بارہا پُرامن حل پر زور دیا ہے اور اب بھی چاہتے ہیں…

Read More

فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی وڈیو نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

پیرس(بولونیوز) فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک وڈیو نے دنیا بھر میں بحث چھیڑ دی ہے، جس میں عالمی برادری کی ’’منتخب ہمدردی‘‘ پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی وڈیو کے پہلے حصے میں جاپان کے ایک چڑیا گھر میں…

Read More

کیوبا کی سیکیورٹی فورسز کی امریکی کشتی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

ہوانا(بولونیوز)کیوبا کی سیکیورٹی فورسز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر امریکا میں رجسٹرڈ ایک کشتی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ کیوبا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اپنی سمندری حدود میں غیر قانونی طور…

Read More

امریکی بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونان سے اسرائیل روانہ ہوگیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرے کریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ اسرائیل کی بندرگاہ حیفا کی جانب سفر کر رہا ہے اور آج اسرائیلی بندرگاہ پر پہنچ جائے گا۔ امریکی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکا اپنے 12 ایف…

Read More

مسجد الحرام میں زائرین کی حفاظت کے لیے اسپیشل فورسز تعینات

مکہ مکرمہ(بولونیوز)رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی حفاظت کے لیے مسجد الحرام میں اسپیشل فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔ رمضان المبارک میں دنیا بھر سے زائرین کی بڑی تعداد عمرہ کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچتی ہے جب کہ آخری ایام طاق راتوں میں تو تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی۔ ایسے میں مسجد…

Read More

تلنگانہ میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے

آصف آباد(بولونیوز) بھارتی ریاست تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے عوام میں خوف کی لہر دوڑا دی۔ اچانک آنے والے جھٹکوں سے لوگ نیند سے جاگ اٹھے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز ضلع منچریال…

Read More

پاک افغان کشیدگی، چین کا اہم بیان سامنے آگیا

بیجنگ(بولونیوز) پاک افغان کشیدگی پر ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان قریبی ہمسایہ ممالک ہیں اور دونوں چین کے بھی پڑوسی ہیں، چین تنازع میں شدت آنے پر گہری تشویش رکھتا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کے…

Read More

یران ایسے میزائل بنا رہا ہے جو امریکہ اور یورپی اڈوں تک پہنچ سکتے ہیں

واشنگٹن(بولونیوز)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ایسے جدید میزائل سسٹمز تیار کر رہا ہے جو جلد ہی امریکی سرزمین تک پہنچ سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ایران کے پاس ایسے میزائل ہیں جو یورپ اور امریکہ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے…

Read More

ٹرمپ نے اسٹیٹ آف یونین خطاب میں پاک بھارت جنگ روکنے کا کریڈٹ لیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دور صدارت کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ روکنے کا کریڈٹ لیا۔ صدر ٹرمپ نے خطاب میں کہا کہ انہوں نے دنیا میں جاری 8 جنگیں ختم کیں، جن میں کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی جنگیں شامل ہیں۔ انہوں…

Read More