انٹرنیشنل نیوز
ایران پر حملہ امریکی قانون کے مطابق ہے یا نہیں؟ امریکا میں شدید بحث چھڑ گئی
واشنگٹن(بولونیوز)ایران پر امریکی حملے کے بعد امریکا کے اندر یہ بحث شدت اختیار کر گئی ہے کہ آیا یہ کارروائی امریکی آئین اور قانون کے مطابق تھی یا نہیں۔ کانگریس کو پیشگی اطلاع نہ دینے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید اختلافِ رائے سامنے آ گیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو…
مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب ہونے کا دعویٰ
تہران(بولونیوز)اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا ہے۔مجتبیٰ خامنہ ای، موجودہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیٹے ہیں، اور ان کے نام پر قیادت کی منتقلی کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ تاہم اسرائیلی میڈیا کے اس دعوے کی تاحال…
امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ، کمرشل جہازوں کے ساتھ امریکی نیوی تعینات کرنے کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کے ساتھ امریکی بحریہ تعینات کی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر تجارتی جہازوں،…
بھارت کی ایران سے تعلقات میں سرد مہری، اسرائیل کے ساتھ سفارتی خودمختاری متاثر
بھارت(بولونیوز)انڈیا نے ایران جیسے دیرینہ اتحادی کو نظر انداز کرتے ہوئے اسرائیل کے حق میں اپنی سفارتی خودمختاری پر سمجھوتہ کر دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کی پالیسی اسرائیل نواز مفادات کی تابع داری پر مبنی نظر آتی ہے اور اس اقدام سے دوطرفہ تعلقات کو سیاسی نمائش کا حصہ بنا دیا…
ایران کا خطرناک اعلان، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو آگ لگانے کی دھمکی
تہران(بولونیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کسی بھی بحری جہاز کو آگ لگا دی جائے گی۔ ایرانی کمانڈر انچیف کے مشیر ابراہیم جباری نے پیر کے روز سرکاری ٹی وی پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند ہے اور اس علاقے…
ایران کا 6 امریکی فوجی اڈوں،اسرائیلی شہروں پرحملہ، ریاض میں سفارتخانے سے ڈرون ٹکرا گئے
تل ابیب(بولونیوز) ایران نے رات گئے مشرق وسطیٰ میں امریکا کے 6 فوجی اڈوں سمیت اسرائیل کے مختلف شہروں پر میزائلوں سے حملہ کر دیا، سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے سے 2 ڈرون ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے بحرین، عراق، امارات اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں…
سوشل میڈیا پر جنگی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
دبئی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات کے پراسیکیوشن حکام نے خبردار کیا ہے کہ جنگی یا غیر تصدیق شدہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ حکام کے مطابق غیر مصدقہ یا جھوٹی معلومات شیئر کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے اور ضرورت پڑنے پر…
اگلا نمبر کیوبا کا ہے: امریکی سینیٹر لنزے گراہم
امریکا(بولونیوز)ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملوں کے بعد امریکا کا اگلا ہدف کیوبا ہو سکتا ہے۔ لنزے گراہم نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف کارروائیوں کے بعد اب کیوبا کو اگلے مرحلے میں دیکھ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کیوبا میں قائم…
ٹرمپ کی ایران میں رجیم چینج کی کوششیں تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتی ہیں
روس(بولونیوز) سیکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت کی تبدیلی (رجیم چینج) کی کوششیں جاری رکھیں تو دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ سکتی ہے۔ اپنے بیان میں دمتری میدویدیف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے ایران پر حملہ…
ایران کا اسرائیل پر ہائپر سونک ’’الفتح‘‘ میزائل حملہ، خطے میں شدید تشویش
تہران / تل ابیب(بولونیوز)ایران نے اسرائیل پر ہائپر سونک الفتح میزائل داغنے کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق یہ حملہ حالیہ اسرائیلی کارروائیوں کے جواب میں کیا گیا ہے۔ عسکری ماہرین کے مطابق ہائپر سونک میزائل جدید جنگی ٹیکنالوجی کا خطرناک ترین…


