بلوچستان میں آئندہ دنوں کے دوران موسم خشک اور شدید سرد رہنے کی پیشگوئی
کوئٹہ(بولونیوز)علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق آئندہ دنوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی اضلاع میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید سردی میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات، کوئٹہ، مستونگ، سوراب، قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں…
او ایس یو اور NCCIA کی کراچی میں بڑی سائبر فراڈ کارروائی، 33 گرفتار، 17 چینی شہری شامل
کراچی(بولونیوز)او ایس یو نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے تعاون سے کراچی میں غیر ملکی سرپرستی میں چلنے والے ایک بڑے سائبر فراڈ اور پونزی اسکیم نیٹ ورک کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق یہ نیٹ ورک ڈی ایچ اے کراچی میں ایک ٹشو مارکیٹنگ کمپنی کی آڑ میں دو…
گارڈن پولیس کی گٹکا ماوا مافیا کے خلاف بڑی کامیاب کارروائی، اہم ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال کی قیادت میں پولیس نے گٹکا ماوا مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شہزاد عرف راجو اپنے ساتھی کے ہمراہ گارڈن کے علاقے میں خفیہ طور پر گٹکا…
سعودی عرب، ایک ماہ میں 11.9 ملین سے زائد زائرین نے عمرہ ادا کیا
سعودی عرب(بولونیوز) مسجد الحرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ’ایک ماہ (جمادی لاآخر1447) میں مقدس مساجد میں نمازیوں اور زائرین کی مجموعی تعداد 68.7 ملین رہی۔ جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 2.1 ملین زیادہ ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ…
انتہا پسندوں کے کرسمس تقریبات پر حملے، گرجا گھروں میں گھس گئے
دہلی(بولونیوز)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کرسمس کی تقریبات پر حملے کر کے سجاوٹیں توڑ ڈالیں اور گرجا گھروں میں گھس کر دھمکیاں دیں۔ کل دنیا بھر میں مسیحی برادری نے اپنا مذہبی تہوار کرسمس منایا۔ تاہم بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے اقلیتوں کے خلاف انتہا پسندی کی تمام حدیں توڑ دیں اور مسیحی…
گجرات میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
نئی دہلی(بولونیوز)بھارتی ریاست گجرات کے مختلف علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 10 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا گیا ہے، ابتدائی رپورٹوں کے مطابق ابھی…
غیر ملکی افراد کی رہائش اور وزٹ ویزا سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان
کویت(بولونیوز)کویت کی وزارت داخلہ نے ملک میں غیر ملکی افراد کی رہائش اور وزٹ ویزا سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے۔ کویت کی وزارت داخلہ نے ملک میں داخلے، رہائش اور وزٹ ویزا سے متعلق نئے ضوابط متعارف کراتے ہوئے غیر ملکیوں کی رہائش کے حوالے سے نئے انتظامی ضوابط کے تحت داخلے…
کراچی کے 3 اسپتالوں میں ایک سال میں کتوں کے کاٹنے کے 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
کراچی(بولونیوز)رواں سال شہر کے صرف تین بڑے اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے تقریباً 50 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جناح اسپتال میں 18 ہزار، سول اسپتال میں 16 ہزار اور انڈس اسپتال کورنگی میں 17 ہزار کیسز درج کیے گئے۔ دیگر اسپتالوں کے اعداد و شمار…
کراچی میں اورنگی ٹاؤن میں سہ روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع
کراچی(بولونیوز)اورنگی ٹاؤن میں تبلیغی جماعت کا سہ روزہ اجتماع جمعرات کو نمازِ عصر کے بعد باضابطہ طور پر شروع ہو گیا، جس کا اختتام اتوار کی صبح اجتماعی دعا کے ساتھ ہوگا۔ اجتماع کے پہلے روز چوہدری رفیق اور مولانا احمد بٹلہ نے بصیرت افروز بیانات دیے اور شرکاء کو بتایا کہ مسلمانوں کے تمام…
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(بولونیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے، جہاں ان کا شاندار اور تاریخی استقبال کیا گیا۔ صدر یو اے ای کی آمد پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے فضائی سلامی دی، اور پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی طیاروں نے صدر کے طیارے کو…


