Publisher

کراچی میں ٹریفک کا بگڑا نظام ایک اور قیمتی جان لے گیا

کراچی(بولونیوز)ملیر چیک پوسٹ نمبر 6، گلشنِ عمیر کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت حیدر کے نام سے ہوئی ہے، جو پیشے کے اعتبار سے سیکیورٹی گارڈ تھا۔ واقعے کے بعد…

Read More

گھوٹکی میں مسافر کوچ پر ڈاکوؤں کا حملہ، 25 مسافر اغوا

گھوٹکی(بولونیوز)سندھ کے ضلع گھوٹکی میں مرید شاخ انٹرچینج ایم فائیو کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے مسافر کوچ پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی جبکہ 25 افراد کو اغوا کر کے لے جایا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ جانے والی مسافر بس کو گڈو کشمور لنک روڈ ایم فائیو…

Read More

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی(بولونیوز) بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لیاری، لیاقت کالونی، میانی چوک سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس ہونے پر لوگ خوفزدہ ہو کر عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ اطلاعات کے مطابق ایک عمارت کے مخدوش ہونے کی جھوٹی خبر پر…

Read More

خفیہ اطلاع پر کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد گرفتار

خاران(بولونیوز)خفیہ اطلاع پر حکام نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیا کہ ان کا منصوبہ مقامی ایس ایچ او کو اغوا کرنا اور مزاحمت کرنے پر اسے قتل کرنا تھا۔ حکام کے مطابق، رواں سال بلوچستان میں مختلف کارروائیوں کے…

Read More

ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پشاور(بولونیوز)ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیس میں نامزد دیگر ملزمان پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں، جبکہ مرکزی ملزم گزشتہ دنوں سے فرار تھا۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے تصدیق کی ہے کہ پولیس کی کارروائی کے دوران ملزم موقع پر ہلاک…

Read More

الیکشن کمیشن نےسہیل آفریدی کوانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر طلب کر لیا

پشاور(بولونیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے سلسلے میں 24 دسمبر 2025 کو طلب کر لیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سماعت 12 دسمبر کو مقرر تھی، تاہم بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیسز ڈی لسٹ کر دیے گئے تھے۔ اس موقع…

Read More

یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کا تنخواہیں اور پیکج ادا نہ کرنے پر شدید احتجاج

اسلام آباد(بولونیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین نے تنخواہیں اور پیکج ادا نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا، 11 ہزار سے زائد ملازمین کو تاحال پیکج نہیں ملا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ورکرز الائنس کے سیکریٹری جنرل عارف شاہ نے کہا کہ تنخواہیں ادا ہوئیں نہ ہی پیکج ملا، ملازمین کسمپرسی کا شکار ہیں، نکالے گئے 11 ہزار سے زائد…

Read More

“ووٹ چور گَدّی چھوڑ” مودی کیخلاف کانگریس کی ریلی

بھارت(بولونیوز)مودی حکومت کی الیکشن دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے ووٹ چور گدی چھوڑ ریلی نکالی گئی۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں اس وقت انتخابات جاری ہیں اور اپوزیشن جماعت نے بہار، تلنگانہ سمیت دیگر ریاستوں میں مودی سرکار پر الیکشن دھاندلیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک جاری رکھی ہوئی…

Read More

لیو اِن ریلیشن شپ: باپ نے بیٹے کے ساتھ رہنے والی لڑکی کو بھیانک طریقے سے قتل کر دیا

رائے پور(بولونیوز)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک باپ نے اپنے بیٹے کے ساتھ رہنے والی لڑکی کو بھیانک طریقے سے قتل کر دیا، بتایا جا رہا ہے کہ وہ لیو اِن ریلیشن شپ پر ناراض تھا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ضلع کاوردھا میں لوہارہ تھانہ کے علاقے بنداٹولا گاؤں میں جہل پٹیل نامی…

Read More

باپ کے ہاتھوں انتخابات میں بیٹے کو زبردست شکست

حیدرآباد(بولونیوز)بھارتی شہر حیدرآباد میں پنچایت انتخابات میں باپ نے بیٹے کو شکست دے دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حیدرآباد میں گرام پنچایت سرپنچ انتخابات میں ایک شخص نے اپنے ہی بیٹے کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی۔ پنچایت کا یہ انتخاب میدک ضلع کے رامایم پيٹ کے علاقے جھانسی لِنگاپور میں ہوا، جہاں…

Read More