Publisher

بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

لاہور(بولونیوز)بجلی صارفین کے لیے خوشخبری آ گئی ہے، مسابقتی عمل کو فروغ دینے کے نتیجے میں ڈسکوز کے اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں چالیس فیصد تک کمی کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے مطابق اس اقدام سے ملکی سطح پر تقریباً ڈیڑھ سو ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔ وزیر توانائی…

Read More

شکارپور،جیکب آباد ریلوے ٹریک پر دھماکا،جعفرایکسپریس کی سروس معطل

شکارپور(بولونیوز)جیکب آباد کے درمیان ریلوے سیکشن پر دھماکے کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے اورتحقیقات شروع کردی گئی ہیں، پولیس اور متعلقہ حکام موقع پر پہنچ کرعلاقے کی…

Read More

میونسپل سروسز کی بہتری کیلئےدوروں کا سلسلہ جاری، ڈی سی لاہور فیلڈ میں متحرک

لاہور(بولونیوز)​ڈپٹی کمشنرلاہورسید موسیٰ رضا کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اہم اور ہنگامی “کلین لاہور مشن” کو حقیقی معنوں میں کامیاب بنانے کے لیے میونسپل سروسز کی فراہمی کے معیار کو مزید بلند کر دیا ہے۔ ان کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ لاہور نے حال ہی میں ایک…

Read More

16 دسمبر کے سانحات قوم کے اجتماعی حافظے سے کبھی محو نہیں ہو سکتے، فوزیہ صدیقی

کراچی(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی سیکریٹری انفارمیشن و ترجمان فوزیہ صدیقی نے 16 دسمبر کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک انتہائی دلخراش دن ہے، جس نے قوم کو ایسے ناقابلِ فراموش دکھ اور صدمے دیے جو کبھی فراموش نہیں کیے جا سکتے۔ انہوں نے…

Read More

مسائل کا حل طاقت نہیں، مذاکرات اور جمہوری طریقے میں مضمر ہے

لاہور(بولونیوز)جمعیت علماء پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ ملک کے اس وقت کے نازک حالات میں ہمیں سقوط ڈھاکہ سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ہمارے قائد علامہ شاہ احمد نورانیؒ نے اس وقت کے فوجی حکمران یحییٰ…

Read More

جامشورو میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغازہوگیا

جامشورو(بولونیوز)پورے ملک کی طرح ضلع جامشورو میں بھی قومی انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جامشورو غضنفر علی قادری نے کوٹری ڈی ایچ کیو اسپتال میں صبح کی اسمبلی کے دوران پولیو ورکرز کو ہدایات جاری کیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 15 دسمبر سے شروع ہونے…

Read More

سب انسپکٹر پر سنگین الزامات، مبینہ تشدد سے حاملہ خاتون کا حمل ضائع ہونے کا دعویٰ

لاہور(بولونیوز)تھانہ ہنجروال سے ایک سنگین نوعیت کا مبینہ واقعہ سامنے آیا ہے، جس میں پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر عابد پر زیرِ حراست خواتین پر تشدد، غیر قانونی حراست اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ متاثرہ خاندان کے مطابق سب انسپکٹر عابد پر اقصیٰ نامی لڑکی کو ہراساں کرنے کے…

Read More

بیوی کے قتل کے مقدمے میں مجرم شوہر کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

لاہور(بولونیوز)سیشن کورٹ لاہور نے بیوی کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم شوہر مدثر کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ قتل کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے سنایا۔ استغاثہ کے مطابق تھانہ شفیق آباد پولیس نے یہ مقدمہ سال 2024 میں درج کیا تھا۔ دورانِ…

Read More

بابری مسجد سے منسوب جذباتی واقعہ، یتیم بچی کی اینٹ نے سب کو آبدیدہ کر دیا

انڈیا(بولونیوز)بھارت میں بابری مسجد سے منسوب ایک جذباتی واقعہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا، جہاں ایک یتیم بچی کی جانب سے لائی گئی اینٹ نے موجود افراد کی آنکھیں نم کر دیں۔ روایت کے مطابق کلکتہ کے بزنس مین ہمایون کبیر نے بابری مسجد کی تعمیر کے لیے ذاتی حیثیت میں خطیر…

Read More

کراچی میں ای چالان کے دوسرے مرحلے کا آغاز 19 دسمبر سے ہوگا

کراچی(بولونیوز)پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں ای چالان کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز 19 دسمبر سے کر دیا جائے گا۔ اس مرحلے میں جعلی اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ پولیس چیف کے مطابق جعلی نمبر پلیٹ لگانے والوں کو…

Read More