پاکستانی یوٹیوب چینلز کی عالمی سطح پر پذیرائی، 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں
کراچی(بولونیوز)پاکستانی یوٹیوب تخلیق کاروں نے عالمی سطح پر پذیرائی میں اضافہ ہو گیا 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کیں۔ پاکستانی یوٹیوب تخلیق کاروں کی ویڈیوز کی عالمی سطح پر پذیرائی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور سال 2025 میں ریکارڈ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ویڈیوز کے مقبول ترین سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب…
جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت
اسلام آباد(بولونیوز)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری نے ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی ٹیم بھی تشکیل دے دی ہے۔…
بھارتی وزیراعلیٰ کی گھٹیا حرکت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل
نیویارک(بولونیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی گھٹیا حرکت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عورت کی عزت اور شناخت پر حملہ قرار دے دیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے خاتون کا نقاب ہٹا کر انتہائی…
“ہماری سیاست سے دور رہیں” سابق آسٹریلوی وزیراعظم کا نیتن یاہو کو سخت پیغام
لندن(بولونیوز) آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم میلکم ٹرنبل نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہ کریں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات انہوں نے نیتن یاہو کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سڈنی واقعے…
امریکا میں یہودی لابی کی مضبوطی باقی نہ رہی، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ امریکا اور کانگریس میں یہودی لابی کی حمایت کم ہو چکی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں یہودی تہوار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا امریکا میں اسرائیل کی حمایت کم ہو گئی ہے، کانگریس میں یہودی مخالف لابیز سرگرم ہیں…
سڈنی حملہ، آسٹریلوی وزیراعظم کا بڑا انکشاف
سڈنی(بولونیوز)آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سڈنی حملے کو روکنے کی ناکامی کے محرکات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سڈنی حملے کی تحقیقات جاری ہیں، انٹیلی جنس اور پولیس کے اندرحقیقی مسائل موجود تھے۔ آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ حملہ آوروں کو بندوقوں تک رسائی اور فلپائن کا سفر…
جیولر 80 کروڑ روپے مالیت کا سونا لے کر مارکیٹ سے غائب
لاہور(بولونیوز)ایک معروف جیولر، جو گزشتہ 30 برس سے مارکیٹ میں سونے کے کاروبار سے وابستہ تھے، اچانک 80 کروڑ روپے مالیت کا سونا لے کر غائب ہو گئے۔ مذکورہ جیولر نے طویل عرصے کے دوران اپنے تمام ساتھیوں اور دیگر سناروں کا اعتماد حاصل کر رکھا تھا۔ ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کسی بھی سنار…
ایران میں مسافر بس حادثے کا شکار، 13 افراد ہلاک
تہران(بولونیوز)ایران میں ہائی وے پر پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں مسافروں سے بھری بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 13 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وسطی ایران کے ایک ہائی وے پر مسافر بس اصفہان سے شمال مشرقی شہر مشہد کی جانب جا رہی تھی…
کراچی میں کھلے نالے نے بزرگ شہری کی جان لے لی
کراچی(بولونیوز)کورنگی نمبر تین زمان ٹاؤن میں کھلے نالے کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک بزرگ شہری نالے میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ شہری اپنی سائیکل پر سامان لادے سڑک پر…
چین میں رواں سال کے 11 ماہ کے دوران ریلوے کے ذریعے 4.28 بلین مسافر سفر
چین(بولونیوز)نیشنل ریلوے گروپ نے 16 دسمبر کو بتایا ہے کہ رواں سال جنوری سے نومبر تک ملک بھر میں قومی ریلوے کے ذریعے مسافروں کے 4.28 بلین سفری ٹرپس ریکارڈ کیے گئے، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6.6 فیصد اضافہ ہے۔ یہ اعداد و شمار تاریخی طور پر اس مدت کا…


