دن دیہاڑے ڈکیتی کے دوران شہری قتل، مقتول دو بیٹیوں کا باپ اور آن لائن رکشہ ڈرائیور تھا
کراچی(بولونیوز) کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں دن دیہاڑے ایک ڈکیتی کے واقعے میں محمد جمیل نامی رکشہ ڈرائیور کو مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ مقتول کے دو کمسن بیٹے اور بیٹییں ہیں، اور وہ آن لائن رکشہ چلا کر گھر کا چولہا جلا رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ بلاک…
اوگرا نے دسمبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق: سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.61 فیصد کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 11.82 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی…
کمالیہ چیچہ وطنی روڈ پر بس کی ٹرالر سے ٹکر، ایک شخص زخمی
کمالیہ(بولونیوز)کمالیہ چیچہ وطنی روڈ پر ایک تیز رفتار بس کی ٹرالر کو زور دار ٹکر مارنے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ زخمی کو فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کی مدد سے قریبی ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد بس ڈرائیور موقع…
کراچی کے عوام کے لیے خوشخبری: ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پہنچ گئیں
کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبل ڈیکر بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں اور انشااللہ جلد سڑکوں پر خدمات فراہم کریں گی۔ ذرائع کے مطابق یہ بسیں بندرگاہ کراچی پر پہنچ گئی ہیں اور محکمہ ٹرانسپورٹ، حکومت سندھ کی جانب سے…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کا اعلان کر دیا
کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں سال کی آخری مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ بینک کے مطابق شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد شرح سود 11 فیصد سے کم ہو کر 10.5 فیصد ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ…
چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی عہدے سے مستعفی
اسلام آباد(بولونیوز)چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے صدرِ مملکت کو سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذریعے معاہدہ ختم کرنے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ شوکت…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
کراچی(بولونیوز) عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق: 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 2,600 روپے کے اضافے کے ساتھ 454,862 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونا 2,229 روپے…
بگ بیش لیگ: شاہین آفریدی کی ڈیبیو میچ میں مایوس کن کارکردگی
کراچی(بولونیوز)بگ بیش لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کی ڈیبیو میچ میں کارکردگی مداحوں کے لیے مایوس کن ثابت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی نے اپنے پہلے میچ میں 2.4 اوورز میں کوئی وکٹ حاصل کیے بغیر 43 رنز دے دیے۔ مزید یہ کہ اوور میں دو شولڈر ہائی فل ٹاس کرانے…
سڈنی حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف
سڈنی(بولونیوز)سڈنی کے ساحل پر ہونے والے حالیہ حملے میں ملوث ساجد اکرم کے بھارتی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 24 سالہ حملہ آور نوید اکرم کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص نے بتایا کہ نوید کے والد ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے جبکہ ان کی ماں اٹلی کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق…
بس گہری کھائی میں گرنے سے 17 ہلاک، 20 زخمی
کولمبیا(بولونیوز)کولمبیا میں ایک بس گہری کھائی میں گرنے کے حادثے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 ہائی سکول کے طلبہ اور بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق ہلاک طلبہ کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان تھی…


