لبنان میں چلتی کار پر اسرائیلی ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق
بیروت(بولونیوز)لبنان میں ایک چلتی کار پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گاڑی معمول کے مطابق سڑک پر سفر کر رہی تھی کہ اچانک اسے نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ…
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن سے متعلق خبریں مسترد، امریکا مؤقف پر قائم: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس نے جنگ بندی کی مبینہ ڈیڈ لائن سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا اپنی شرائط میں کسی قسم کی نرمی نہیں کرے گا۔وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق ایران پر بحری ناکہ بندی بدستور جاری ہے اور اس میں کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائے گی۔ ترجمان…
امریکا کی ایران میں موجود شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔امریکی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری دستیاب پروازوں کے ذریعے جلد از جلد ملک سے نکل جائیں۔ یہ ہدایت خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سکیورٹی صورتحال کے پیش…
اسلام آباد معاہدہ نہ ہوا تو لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ، وزارتِ توانائی کا انتباہ
اسلام آباد(بولونیوز) وزارتِ توانائی کے ترجمان پاور ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ اگر متعلقہ معاہدہ طے نہ پایا تو ملک میں لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ترجمان کے مطابق گزشتہ رات صوبوں کی جانب سے کم طلب کے باعث پن بجلی کی پیداوار صرف 4,950 میگاواٹ رہی، جبکہ اس کی مجموعی استعداد 11,500…
پاکستان نے 2023 کے بعد پہلی بار ایل این جی کارگو کے لیے تین نئے ٹینڈر جاری کر دیے ہیں۔
لندن(بولونیوز) پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) نے دسمبر 2023 کے بعد پہلی مرتبہ مائع قدرتی گیس (LNG) کی خریداری کے لیے بین الاقوامی سطح پر ٹینڈر طلب کیے ہیں، جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث رسد میں پیدا ہونے والی کمی بتائی جا رہی ہے۔کمپنی نے تقریباً 140,000 مکعب میٹر…
تیز دھار آلے سے 3 بچوں کا قتل، علاقے میں خوف و ہراس
لاہور(بولونیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اچھرہ کے ایک رہائشی گھر میں پیش آیا جہاں تین کم عمر بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ جاں…
نالہ اراضی پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات، ریکارڈ میں ٹیمپرنگ اور جعلی دستخطوں کے سنگین الزامات
کراچی(بولونیوز)اورنگی ٹاؤن میں نالہ اراضی اور سرکاری زمینوں سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے، جس میں 2016 کے سرکاری ریکارڈ میں تبدیلی، بیک ڈیٹ اندراجات اور دستاویزات میں رد و بدل کے شواہد سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض چالان، ٹرانسفر لیٹرز اور فائلوں…
گھر کی چھت پر سوئے تین بچے بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق، شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں
حیدرآباد(بولونیوز)سندھ کے شہر حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھر کی چھت پر سوئے ہوئے تین بچے ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ دلخراش واقعہ سب ڈویژن پھلیلی کے علاقے ٹنڈو طیب میں پیش آیا، جہاں شادی کی تقریب میں شریک مہمان…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی منتقلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 اپریل کو طلب
اسلام آباد(بولونیوز)عدلیہ میں مبینہ مداخلت، ججز کو دھمکانے اور ہراساں کرنے کے خلاف سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کو دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر کرنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ججز کے تبادلوں کے لیے جوڈیشل…
سندھ پبلک سروس کمیشن میں اہم تقرری
کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے ایک اہم انتظامی فیصلے کے تحت سندھ پبلک سروس کمیشن میں نئی تقرری کر دی ہے۔محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے امتیاز اے کازی کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا رکن مقرر کر دیا گیا…


