Urdu News Editor

گورنر سندھ کی ممکنہ تبدیلی پر ایم کیو ایم پاکستان میں اضطراب، باہمی مشاورت جاری

کراچی(بولونیوز) ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کامران خان ٹیسوری کی ممکنہ تبدیلی کے حکومتی فیصلے پر شدید اضطراب میں ہے اور ردعمل کے لیے باہمی مشاورت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنما اس فیصلے کے سیاسی اثرات اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کر رہے ہیں۔ مشاورت…

Read More

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے معائنے کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(بولونیوز)عمران خان کے طبعی معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست نمٹا دی اور ہدایت کی کہ جیل رولز کے مطابق فیملی کو معائنے کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔ لارجر بینچ نے وکلا کو بھی ہدایت کی کہ وہ…

Read More

فائیو جی اسپیکٹرم سے ہم ٹیکنالوجی کے نئے میدان میں داخل ہو رہے ہیں: شزا فاطمہ

اسلام آباد(بولونیوز) وزیرِ مملکت برائے شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ 5 جی اسپیکٹرم کے ذریعے پاکستان ٹیکنالوجی کے نئے اور وسیع میدان میں داخل ہو رہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے زیرِ اہتمام 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں بیرونی…

Read More

وزیرِ اعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورۂ سعودی عرب پر روانہ

اسلام آباد(بولونیوز)شہباز شریف چند گھنٹوں کے سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم نے یہ دورہ شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر کیا ہے۔ دوران دورہ، شہباز شریف سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران خطے میں جاری کشیدگی، علاقائی سیکیورٹی صورتِ حال اور دوطرفہ مفادات کے حوالے…

Read More

پاکستان اور آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے میں ناکام

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جاری مذاکرات کے تازہ ترین دور میں اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے میں کامیابی نہیں ملی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، تاہم ایکسٹنڈڈ فنڈز فیسیلیٹی (EFF) قرض پروگرام کے تحت اسٹاف…

Read More

امریکی انٹیلیجنس: ایران کی حکومت فوری طور پر گرنے کا خطرہ نہیں

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق، مسلسل امریکی اور اسرائیلی حملوں کے باوجود ایران کی حکومتی قیادت مضبوط ہے اور فوری طور پر حکومت کے خاتمے کا کوئی امکان نہیں نظر آتا۔ متعدد انٹیلیجنس رپورٹس میں یکساں تجزیہ سامنے آیا ہے کہ ایرانی نظام اب بھی قائم ہے اور حکومت عوام پر کنٹرول برقرار رکھے ہوئے…

Read More

سلالہ پورٹ پر ایرانی حملے سے تیل کے ذخیرے میں آگ لگ گئی

عمان(بولونیوز)عمان کے سلالہ پورٹ پر ایرانی حملے کے نتیجے میں تیل کے ذخیرے میں شدید آگ لگ گئی۔ایران نے عمان کی تیل تنصیبات پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ عمان میں تیل کی تنصیب پر حملہ علاقائی کشیدگی بڑھانے کی سازش ہے۔ ایرانی حکام نے مزید کہا کہ بعض اوقات…

Read More

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ مبینہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

سری نگر(بولونیوز)ڈاکٹرفاروق عبداللّٰہ،سابق وزیراعلیٰ اورنیشنل کانفرنس کےرہنما،مبینہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ڈاکٹر فاروق عبداللّٰہ ایک شادی کی تقریب میں شریک تھے جب اچانک ایک شخص نے انتہائی قریب سے ان پر پستول سے فائر کرنے کی کوشش کی۔ تاہم، سیکیورٹی اہلکار نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو قابو کر لیا اور سابق…

Read More

پاکستان نے یو این میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قراردادوں کی حمایت کی

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قراردادوں کی حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری کے سامنے اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت بھی کی ہے۔ انہوں نے…

Read More

ایران کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں لیکن جلد نکلنے کا ارادہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

کینٹکی(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ جیت چکا ہے، تاہم امریکی افواج کو فوری طور پر واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ کینٹکی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جب تک امریکا اپنے تمام مقاصد حاصل نہیں کر لیتا، ایران سے…

Read More