عمران خان کی صحت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت سے سخت سوال
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے معاملے پر حکومت کے سامنے نہایت اہم اور سخت سوال اٹھا دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ “دیکھ لیں، یہ ساری ذمہ داری آپ لے رہے ہیں،…
گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردِعمل
کراچی(بولونیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کو اس فیصلے کا علم ذرائع ابلاغ کے ذریعے ہوا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے پر ایم…
بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
اسلام آباد(بولونیوز)ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے طبی معائنے کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ لارجر بینچ کے احکامات کے مطابق فوری طور پر میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔ عدالت نے جیل رولز کے…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ
اسلام آباد(بولونیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ دنوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے بتایا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی…
کے الیکٹرک کے غیر ملکی چیئرمین مستعفی، شہریار ارشد چشتی متبادل ڈائریکٹر مقرر
کراچی(بولونیوز) شہر کی سب سے بڑی بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک میں اہم انتظامی تبدیلی سامنے آ گئی ہے۔ کمپنی کے غیر ملکی چیئرمین مارک جیرارڈ اسکیلٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس پیش رفت سے ملکی اور غیر ملکی شیئر…
امریکا میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک، سیکیورٹی گارڈ زخمی
واشنگٹن(بولونیوز) امریکا کی ریاست مشی گن میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مشتبہ شخص گاڑی عبادت گاہ سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ ویسٹ بلوم فیلڈ ٹاؤن شپ میں واقع ٹیمپل اسرائیل میں پیش آیا، جہاں ایک ڈرائیور نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی عبادت…
امریکہ نے پشاور قونصل خانہ مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(بولونیوز)امریکی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پشاور میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر دیا جائے گا۔یہ قونصل خانہ طویل عرصے سے افغانستان کی سرحد کے قریب امریکہ کے لیے ایک اہم سفارتی مرکز رہا ہے اور خصوصاً سیکیورٹی اور لاجسٹک سرگرمیوں کے لیے مرکزی مقام سمجھا جاتا تھا۔ قونصل خانے…
سینئر صحافی شہاب سلمان کے اغواء اور فائرنگ کیس،پولیس سمیت متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری
کراچی(بولونیوز) سینئر صحافی شہاب سلمان کے خلاف 22 جنوری کو اغواء کی کوشش اور فائرنگ کے واقعہ کے سلسلے میں عدالت نے پولیس اور دیگر متعلقہ فریقوں کو جواب دینے کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق اس دن اغواء کاروں نے انہیں نشانہ بنایا، تاہم وہ اپنے حواس بحال رکھتے…
آئی جی سندھ کی انڈونیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات، سیکیورٹی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال
کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں انڈونیشیا کے قونصل جنرل مسٹر مدزاکر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں سیکیورٹی انتظامات، امن و امان کی موجودہ صورتحال، اور پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ انڈونیشین قونصل جنرل…
وفاقی حکومت کل پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں اعلان کرے گی: وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی کا اعلان کل جمعہ کو کیا جائے گا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق نئی قیمتیں اوسط نرخوں کی بنیاد پر طے کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں…


