ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد(بولونیوز) ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور یہ استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دیا۔ ایاز شوکت کا کہنا ہے کہ حکومت نے چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی مقرر کر دیا ہے، اور انہوں نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ذمہ داریاں دیانت داری کے ساتھ…
اسسٹنٹ کمشنر نے ادویات کی سب سے بڑی مارکیٹ سیل کر دی
کراچی(بولونیوز) شہر کی معروف ادویات کی مارکیٹ کچی گلی کو اسسٹنٹ کمشنر عاصم بھگوار کی جانب سے سیل کر دیا گیا، جس سے ملک بھر میں ادویات کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ایڈوکیٹ محمد نواز نے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس مارکیٹ سے پورے پاکستان کو ادویات سپلائی…
سندھ حکومت کا کفایت شعاری کے اقدامات کے تحت اہم فیصلے
کراچی(بولونیوز)شرجیل انعام میمن کے مطابق، سندھ حکومت نے ایندھن کی بچت اور توانائی کے ذخائر کے تحفظ کے لیے متعدد اہم اقدامات کیے ہیں۔ حکومت سندھ وفاقی حکومت کے تمام فیصلوں پر عمل کر رہی ہے اور ان کے مزید اہم فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ موجودہ حالات کے پیش نظر سندھ کابینہ نے تین…
سعودیہ کی ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق رپورٹ کی تردید
ریاض(بولونیوز)سعودی عرب نے ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ کی تردید کردی۔سعودی عرب ان خلیجی ممالک میں سے ہے جو خطے میں فوجی کشیدگی ختم کرنے کے لیے کام کررہے ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے کھل کر کہا ہے کہ وہ کسی ممکنہ جنگ کا حصہ…
امریکا نے ایران کو جنگ بندی کے لیے 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی اور تنازع کے خاتمے کے لیے 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا ہے۔اس منصوبے میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کسی بھی قسم کی مواد کی افزودگی یا جوہری سرگرمی نہ کرے، اور نیٹنز، اصفہان اور فردو کے جوہری پلانٹس کو بند یا…
امریکا کی ایران کے خلاف جنگ بلا رکاوٹ جاری، وائٹ ہاؤس کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکا کی ایران کے خلاف جنگ بلا رکاوٹ جاری ہے۔فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو میں ترجمان نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفارت کاری پر بھی غور کر رہے ہیں اور ان کے مذاکرات کار ایران کے ساتھ ممکنہ سفارتی راستوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔…
سندھ حکومت نے کراچی میں ڈرائیو ان سینیما بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے شہریوں کی تفریح اور ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کراچی میں ڈرائیو ان سینیما دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت و سیاحت و نوادرات کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف…
کریم آباد انڈر پاس 10 اپریل کو ٹریفک کیلئے کھل جائیگا، ڈی جی کے ڈی اے
کراچی(بولونیوز)ڈی جی کے ڈی اے نے بتایا کہ انڈر پاس پر دن رات کام چل رہا ہے، کریم آباد انڈر پاس 10 اپریل کو ٹریفک کے لیے کھل جائے گا۔ کے ڈی اے حکام کے مطابق کریم آباد انڈر پاس کی لمبائی 1.1 کلومیٹر ہے، انڈر پاس کا تعمیراتی کام دسمبر 2023 میں شروع ہوا…
وفاقی حکومت نے کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے ملک میں جاری جنگی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیے کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت ایک ڈیجیٹل نظام لا رہی ہے، جس کے تحت ایک ایپ تیار کی جا رہی ہے جسے صارفین ڈاؤن لوڈ…
متحدہ قومی موومنٹ کا سیاسی جماعتوں سے 28 ویں ترمیم لانے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں نے 28ویں آئینی ترمیم فوری طور پر لانے اور آرٹیکل 140 اے کو مؤثر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بااختیار بلدیاتی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چیرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے مصطفیٰ کمال، امین الحق، انیس قائم…


