Urdu News Editor

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 11 ہزار روپے سستا

کراچی(بولونیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں آج 11 ہزار روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ایک تولہ سونا 11 ہزار روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 9,430…

Read More

اسرائیلی حملے میں ایرانی نیوی کمانڈر علی رضا تنگدسری ہلاک

تہران(بولونیوز) اسرائیلی حملے میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی نیوی کے کمانڈر علی رضا تنگدسری ہلاک ہو گئے۔ایرانی وزارت خارجہ نے نیوی کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ خطے کی کشیدہ صورتحال میں پیش آیا ہے۔ قبل ازیں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک ہائی پروفائل…

Read More

پاکستان اور چین کی مشترکہ بحری مشق “سی گارڈین” کا چوتھا مرحلہ شروع

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان اور چین کی مشترکہ بحری مشق سی گارڈین کا چوتھا مرحلہ 25 مارچ سے آغاز ہو گیا ہے۔ پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے جہاز داقِنگ نے مشق میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ کر پاک بحریہ کے پرتپاک استقبال کا حصہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق 25 مارچ سے…

Read More

پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری

اسلام آباد(بولونیوز)صدرِ مملکت نے پاک فوج، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے افسران اور جوانوں کو مختلف فوجی اعزازات دینے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے جاری اعلامیے کے مطابق، نمایاں خدمات اور بہادری کے اعتراف میں اہلکاروں کو درج ذیل اعزازات دیے جائیں گے: 11 ستارۂ بسالت 475 تمغۂ بسالت…

Read More

چینی سفیر نے پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہا

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا ثالثی کردار قابل ستائش ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران چینی سفیر نے مزید کہا کہ چین طاقت کے بجائے بات چیت کے ذریعے تنازعات کے حل کا حامی ہے اور مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں…

Read More

سی ٹی ڈی آپریشن میں دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، علاقے میں سیکورٹی بہتر

ٹانک(بولونیوز) ضلع ٹانک کے علاقے شیخ اوتار (تھانہ گومل) میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ کارروائی کے دوران دہشتگردوں اور سی ٹی ڈی ٹیم کے درمیان تقریباً 40 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ سرچ آپریشن کے بعد ہلاک…

Read More

وزارتِ مذہبی امور نے حج 2026 کی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)وزارتِ مذہبی امور نے پاکستان سے حج 2026 کی پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔شیڈول کے مطابق حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل 2026 سے ہوگا جبکہ آخری پرواز 21 مئی 2026 کو اڑان بھرے گی۔ عازمینِ حج اپنی پرواز کی تفصیلات پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں، جبکہ…

Read More

پاکستان ریلویز کا اعلان: 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرین سروس معطل

لاہور(بولونیوز)پاکستان ریلویز نے اطلاع دی ہے کہ 27 مارچ 2026 کو بلوچستان میں ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے باعث معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس کر دیا…

Read More

گیس ویلڈنگ سلنڈرپھٹنےسےمزدورزخمی، ریسکیونےفوری طورپرہسپتال منتقل کردیا

پاکپتن/عارفوالہ(ایچ آراین ڈبلیو)عارفوالہ کے عارفوالہ روڈ 21/ای بی پر کام کے دوران گیس ویلڈنگ سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک مزدور شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مزدور معمول کے مطابق ویلڈنگ کا کام کر رہا تھا کہ اچانک سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے کی…

Read More

موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی

پاکپتن(بولونیوز)نواحی علاقے 14 کے بی ہوتہ روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے جا ٹکرائی۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب اچانک جانور کے بدکنے سے گدھا گاڑی بے قابو ہوگئی اور سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل اس سے ٹکرا گئی۔ حادثے کی اطلاع…

Read More