صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش سے پیداوار متاثر، برآمدات اور روزگار خطرے میں
کراچی(بولونیوز) کراچی میں پانی کی مسلسل عدم فراہمی کے باعث صنعتی شعبے میں شدید مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ صدر کاٹی اور اکرام راجپوت نے کہا ہے کہ متعدد فیکٹریاں جزوی یا مکمل طور پر بند ہو گئی ہیں اور برآمدی آرڈرز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ صدر کاٹی نے اعلیٰ حکام بشمول وزیراعلیٰ، میئر…
وزیراعلیٰ سندھ کا ایم اے ایل سی کی 70 سالہ خدمات اور عالمی یومِ جذام پر تقریب سے خطاب
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ نے ایم اے ایل سی کی 70 سالہ انسانی خدمت اور جذام کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کی انتھک محنت، انسانی ہمدردی اور جذام سے نجات کے لیے کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایم اے ایل سی آج 70…
واٹر بورڈ کی 4 روزہ پانی کی بندش پر اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ کا شدید ردعمل
کراچی(بولونیوز)سٹی کونسل کے اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے واٹر بورڈ کی جانب سے 4 دن تک شہر میں پانی کی بندش پر شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اہل کراچی پر ظلم کے مترادف ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے الزام لگایا کہ پیپلزپارٹی کراچی کے ساتھ دشمنی کا کوئی موقع فراموش نہیں…
پی ایف یو جے کی جانب سے پیکا ایکٹ چیلنج کیے ایک سال مکمل، عدالت کی کارروائی پر شدید تنقید
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے 6 فروری 2025 کو پیکا ایکٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا، جس کے ایک سال مکمل ہونے کے باوجود آج تک کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ پی ایف یو جے کے مطابق عدالت نے اب تک کیس کو…
مریم نواز کا ’سیف بسنت‘ کا تصور لاہور کے بعد دیگر شہروں میں اپنانے کا اعلان
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لاہور کے عوام نے محفوظ بسنت منانے کے لیے قواعد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے اعتماد کی لاج رکھی، جس پر انہیں خوشی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے اور الحمد للہ عوام نے محفوظ بسنت…
ایف آئی اے امیگریشن کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی، 3 مسافر حراست میں
کراچی(بولونیوز)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مشکوک سفری منصوبے پر تین مسافروں کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے مسافر زیمبیا سے ایتھوپیا کے راستے پاکستان پہنچنے والے تھے۔ گرفتار مسافروں میں مزمل علی، محمد ارسلان اور محمد اویس…
وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہننا شروع کر دیں گے۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے ٹریفک پولیس کے نئے یونیفارم ریگولیشنز کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق نئے یونیفارم…
فوڈ اتھارٹی کی بھینس کالونی میں بڑی کارروائی، کیمیکل سے تیار دودھ کی سپلائی ناکام
کراچی(بولونیوز)بھینس کالونی روڈ، شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے شہر بھر میں کیمیکل سے تیار دودھ کی سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ فوڈ اتھارٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران خطرناک کیمیکلز سے تیار کردہ 360 کلو دودھ برآمد کیا گیا، جس کی سپلائی میں…
نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر خان اغوا، ایف آئی آر درج
لاہور(بولونیوز)جوہر ٹاؤن علاقے میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر خان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ واقعے کے بعد مغوی کے بھائی کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عابد وزیر خان آفس سے جاتے ہوئے اپنی گاڑی میں تھے کہ اچانک ایک…
گل پلازہ سانحہ، انسانیت کی آزمائش اور حکمرانوں کی خاموشی
کراچی(بولونیوز)گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ نے یہ ثابت کر دیا کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں انسان کی جان کی قیمت محض چند کاغذی اعلانات اور امدادی رقوم تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ یہ آگ کسی جانور کی نہیں بلکہ انسانوں کی بربریت، غفلت اور بے…


