Urdu News Editor

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا جوہری ہتھیار برقرار رکھنے پر زور

پیانگ یانگ(بولونیوز) کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ تنازع سے ثابت ہوتا ہے کہ شمالی کوریا کا اپنے جوہری ہتھیار برقرار رکھنے کا فیصلہ درست تھا۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں کم جونگ اُن نے کہا: “موجودہ صورتحال واضح طور پر ثابت کرتی ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ…

Read More

ہم نے ایران کی قیادت ختم کر دی، یہ رجیم چینج ہے، نئی قیادت معاہدہ کرنے جا رہی ہے

واشنگٹن(بولونیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں اب کوئی قیادت باقی نہیں رہی اور یہ صورتحال ایک مکمل رجیم چینج کی عکاسی کرتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران میں امریکہ شاندار کامیابیاں حاصل کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ایران اس بات پر رضامند…

Read More

پاکستان سے لندن کے لیے پی آئی اے کا براہِ راست فلائٹ آپریشن 6 سال بعد بحال

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے پاکستان سے لندن کے لیے براہِ راست فلائٹ آپریشن 6 سال کے طویل وقفے کے بعد بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ایئرلائن کے مطابق لندن کے لیے پروازوں کا آغاز 29 مارچ سے اسلام آباد جبکہ 30 مارچ سے لاہور سے کیا جائے گا۔ اس فیصلے…

Read More

ملک بھر میں ایک روزہ لاک ڈاؤن کا امکان، وفاقی حکومت آج فیصلہ کرے گی

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں ایک روزہ لاک ڈاؤن کے نفاذ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو یقین دہانی کرادی ہے کہ وفاق کی جانب سے جو…

Read More

حکومت کا کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی منصفانہ تقسیم کے لیے کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت حکومت ایک موبائل ایپ تیار کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے صارفین…

Read More

سیشن کورٹ میں فائرنگ کا واقعہ، ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری نوٹس لے لیا

لاہور(بولونیوز)سیشن کورٹ لاہور میں فائرنگ کے واقعے پر ڈی آئی جی آپریشنز نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ موقع پر ایس ایس پی آپریشنز توقیر نعیم، ایس پی سکیورٹی ڈاکٹر عمر اور ایس پی سٹی موجود رہے اور صورتحال کا جائزہ لیتے رہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق…

Read More

ایران نے اسرائیل کا مرکزی تھرمل پاور پلانٹ تباہ کر دیا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

تہران(بولونیوز)ایران کے سرکاری اور نیم سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایک کارروائی کے دوران اسرائیل کے مرکزی تھرمل پاور پلانٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اسرائیلی جارحیت کے جواب میں کی گئی، جس کے نتیجے میں بجلی کی پیداوار کا اہم نظام متاثر ہوا اور کئی…

Read More

افواجِ پاکستان نے32 مربع کلومیٹرزمین پرسرحدی باڑ مکمل کرلی

اسلام آباد(بولونیوز)افواجِ پاکستان نے ایک اہم سیکیورٹی اقدام کے تحت افغان طالبان سے قبضے میں لی گئی 32 مربع کلومیٹر اراضی پر سرحدی باڑ نصب کر کے اسے ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ علاقہ ماضی میں غیر قانونی نقل و حرکت اور دراندازی کے لیے استعمال ہو رہا…

Read More

کویت نے غلطی سے ہمارے تین جنگی جہاز فضا میں تباہ کر دیے، امریکی صدر

واشنگٹن(بولونیوز)ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ کویت کی جانب سے ہونے والی ایک غلطی کے نتیجے میں امریکہ کے تین جنگی جہاز فضا میں تباہ ہو گئے۔ امریکی صدر کے مطابق یہ واقعہ ایک فوجی کارروائی کے دوران پیش آیا، جہاں رابطے کی کمی اور تکنیکی غلطی کے باعث کویتی دفاعی…

Read More

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی روٹری کلب کے سالانہ اجلاس میں شرکت

کراچی(بولونیوز)انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے روٹری کلب کی جانب سے “چیلنجز آف گورننگ سندھ” کے عنوان سے منعقدہ سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس میں روٹری کلب کراچی کی صدر نائلہ مسعود، اعزازی سیکریٹری ذوہیر علی شریف سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں…

Read More