26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع
اسلام آباد(بولونیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس دوران بشریٰ بی بی کے وکیل فیصل ملک…
پاکستان ہمیشہ تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کرتا رہے گا: عاصم افتخار
اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ایسے تمام اقدامات کی حمایت کرتا رہے گا جو اختلافات کے خاتمے اور امن کے ذریعے تنازعات کے حل کو فروغ دیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے معاملے پر بریفنگ دیتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا…
ملک بھر میں موسلادھار بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد(بولونیوز)محکمہ موسمیات پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ آج سے 30 مارچ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ…
افغانستان میں ایک سال کے دوران 100 خواتین سمیت 1200 افراد کو شرعی سزائیں
افغانستان(بولونیوز)طالبان حکومت کے عبوری دور کے دوران گزشتہ ایک سال میں 100 خواتین سمیت مجموعی طور پر 1200 افراد کو مختلف نوعیت کی شرعی سزائیں دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق اس عرصے کے دوران 1186 افراد کو کوڑے مارنے کی سزا دی گئی، جبکہ 6 افراد کو سرِ عام سزائے موت بھی دی گئی۔ یہ…
اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے مذاکرات کا امکان؟ اسرائیلی میڈیا کا بڑا دعویٰ
اسلام آباد(بولونیوز)ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق اسرائیلی میڈیا نے اہم انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان جاری پسِ پردہ سفارتی رابطے ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں جہاں اعلیٰ سطحی نمائندوں کی آمنے سامنے ملاقات متوقع ہے۔ یہ مذاکرات رواں ہفتے کے اختتام پر اسلام…
امریکی ریاست سیاٹل میں خالصتان ریفرنڈم، ہزاروں سکھ ووٹنگ کے لیے تیار
واشنگٹن(بولونیوز)سیاٹل میں آج خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں شرکت کے لیے ہزاروں سکھ ووٹرز تیار ہیں۔ ریفرنڈم کے باعث شہر میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ سکھ برادری میں خاصا جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاؤن ٹاؤن سیاٹل میں خالصتانی جھنڈے لہرائے…
مسافرطیارہ لینڈنگ کےبعد ٹرک سےٹکرا گیا، دونوں پائلٹ ہلاک،100 سے زائد مسافر زخمی
کینیڈا(بولونیوز)ایئر کینیڈا کا مسافر طیارہ امریکا کے شہر نیویارک میں لاگارڈیا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے فوراً بعد ایک ٹرک سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ 100 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے باعث طیارے کے اگلے حصے…
سندھ ہائیکورٹ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا حکم،4 ہفتوں میں مسماری کی ہدایت
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی ڈویژن بینچ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو حکم دیا ہے کہ وہ چار ہفتوں کے اندر پارکنگ ایریا میں کی گئی تمام غیر قانونی تعمیرات فوری طور پر مسمار کرے۔ یہ حکم پٹیشنر فرحان کی جانب سے دائر آئینی درخواست پر جاری کیا گیا۔ سماعت کے…
امریکی و اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں خطے میں بھاری جانی نقصان، عرب میڈیا
سعودی عرب(بولونیوز)امریکی اور اسرائیلی حملوں کے باعث ایران میں اب تک 1500 افراد شہید جبکہ 18 ہزار 551 افراد زخمی ہو چکے ہیں، جس سے انسانی بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔لبنان میں بھی صورتحال تشویشناک ہے، جہاں 1001 افراد شہید اور 2 ہزار 583 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی کوششوں سے ایران پر ممکنہ حملہ رُک گیا
اسلام آباد(بولونیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے براہِ راست بات چیت کی، جس کے بعد امریکا نے ایران کے پاور پلانٹس پر ممکنہ فوجی حملے سے اپنی فوج کو روک لیا۔ اسد طور کے مطابق یہ پیش رفت موجودہ کشیدہ حالات میں سفارتکاری کے ایک اہم اور مؤثر کردار…


