ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی امریکا سے براہِ راست مذاکرات پر آمادگی
اسرائیل(بولونیوز)مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کرنے اور کسی حتمی معاہدے تک پہنچنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی شرائط پر جنگ کے جلد خاتمے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ مذاکرات کا مقصد کشیدگی میں کمی اور باقاعدہ معاہدے تک رسائی بتایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی…
پاکستان ریلویز کو عید کے تین دنوں میں مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن
لاہور(بولونیوز)پاکستان ریلویز نے عید کے تین دنوں کے دوران مسافر ٹرینوں سے ریکارڈ آمدن حاصل کر کے نیا سنگِ میل عبور کر لیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق عید کے پہلے دن 11 کروڑ روپے، دوسرے دن 17 کروڑ روپے جبکہ تیسرے دن 20 کروڑ روپے سے زائد آمدن ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ…
نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق
کراچی(بولونیوز)نارتھ ناظم آباد بلاک H میں برانڈ زون کے قریب واقع ایک دکان میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی جا رہی ہے۔چھیپا ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ثاقب ولد…
ایران کی تردید، اسرائیل کے دعوؤں پر عالمی سطح پر بحث، علاقائی بیانیوں میں شدت
تہران(بولونیوز)ایران نے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ اس نے 4 ہزار کلومیٹر دور واقع ڈیگو گارشیا کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق اس حوالے سے سامنے آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ اگر ایران 4 ہزار کلومیٹر…
لاہور ہائیکورٹ،منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف،حمزہ شہبازکے خلاف درخواست خارج
لاہور(بولونیوز)ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کےمبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِاعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت…
پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
اسلام آباد(بولونیوز)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کو بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے انعقاد سے متعلق کئی دنوں سے مشاورت…
کولمبیا میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 66 افراد ہلاک
کولمبیا(بولونیوز)فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثہ ملک کے جنوبی علاقے میں پیش آیا۔ کولمبین وزیرِ دفاع کے مطابق فضائیہ کا C-130 طیارہ پورٹو لیگویزامو کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ طیارے نے پیرو کی سرحد کے قریب واقع ایئر بیس سے اڑان بھری تھی۔…
ملکی حالات کے پیش نظر پیٹرول پمپس بند نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز)ملکی موجودہ حالات کے پیشِ نظر پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 26 مارچ سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ موخر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے فی الحال پیٹرول پمپس بند نہیں کیے…
محکمہ موسمیات کی 24 سے 30 مارچ تک ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی
لاہور(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے24 سے 30 مارچ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش، آندھی اور کہیں کہیں ژالہ باری کا بھی امکان ہے، جس سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات…
میرا سیاسی اور عوامی کردار مراد علی شاہ ادا کریں گے، گورنر سندھ
کراچی(بولونیوز)یومِ پاکستان کے موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ ان کا سیاسی اور…


