فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا رمضان فلسطین کے ساتھ منانے کا اعلان
کراچی(بولونیوز)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے جمعرات کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کو “رمضان فلسطین کے ساتھ” کے عنوان سے منایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق: اس سلسلے میں ملک بھر میں سیمینارز، کانفرنسز، احتجاجی ریلیاں، تصویری نمائشیں اور آگاہی مہمات کا انعقاد کیا جائے گا۔…
حکومت کا بڑا فیصلہ، 10 روپے کا نوٹ بند، 10 روپے کا سکہ متعارف
اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے 10 روپے کے کرنسی نوٹ کو بند کر کے اس کی جگہ 10 روپے کا سکہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق: 10 روپے کے نوٹ کی اوسط عمر صرف 6 سے 9 ماہ ہے، جبکہ 10 روپے کے سکے کی اوسط عمر 20 سے 30 سال ہے۔10 روپے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان،بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں دومتفرق درخواستیں منظورکرلیں
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں دائر کی گئی دو متفرق درخواستیں منظور کر لیں۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مرکزی اپیل پر موجود اعتراضات دور کرنے کی متفرق درخواست منظور کر…
PTI وومن ونگ کی خواتین رہنماؤں کی توشہ خانہ کیس کے موقع پر بھرپور یکجہتی
اسلام آباد(بولونیوز)آج پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی خواتین قائدین، محترم عمران خان اور محترمہ بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ (Toshakhana) کیس کی سماعت کے موقع پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے موجود رہیں۔ پارٹی کی صدر کنول شوزب کی ہدایت پر مرکزی کابینہ کی ممبر و نایب صدر صبا افضل، اسلام آباد…
ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی میں ایس ایس پی مہزور علی کی زیر صدارت اہم اجلاس
کراچی(بولونیوز) ایس ایس پی مہزور علی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پیز، ایس ڈی پی اوز، ڈسٹرکٹ کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرر صاحبان نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجموعی امن و امان کی صورتحال، سنگین جرائم کی نوعیت، زیرِ…
عمران خان کو اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات سے محروم کرنے کا سلسلہ غیر قانونی،
کراچی(بولونیوز)سینئر وکیل اور حسین علی چوہان نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اہل خانہ اور قانونی وکلاء سے ملاقات سے محروم رکھنے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر قانونی اور آئین کے خلاف قرار دیا ہے۔ وکیل حسیـن علی چوہان نے کہا کہ عدالت کے…
جامعہ کراچی اور سویرا کے درمیان یوتھ ویلنیس پروگرام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
کراچی(بولونیوز)جامعہ کراچی اور سویرا کے درمیان “یوتھ ویلنیس پروگرام” کے نفاذ اور فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب جمعرات کو وائس چانسلر سیکریٹریٹ، جامعہ کراچی میں منعقد ہوئی۔ یادداشت پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور سویرا کی صدر ڈاکٹر یاسمین خان نے دستخط کیے۔ معاہدے کے…
سپریم کورٹ: صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ زمین کی ملکیت صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ثابت نہیں ہوتی۔ عدالت نے واضح کیا کہ زبانی معاہدہ ثابت کرنے کے لیے تاریخ، وقت، مقام، شرائط اور گواہان کی تفصیل لازمی ہے۔ عدالت نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے کی بنیاد پر…
لاری اڈہ چکار میں فائرنگ کے تین ملزمان گرفتار، چیف ملزم بھی شامل
جہلم ویلی(بولونیوز)لاری اڈہ چکار میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن میں واقعے کا چیف ملزم بھی شامل ہے۔ واقعہ 24 فروری 2026 کو رات تقریباً 8:30 بجے پیش آیا، جس کی اطلاع ملتے ہی سید عباس علی نے فوری طور پر ملزمان کی گرفتاری کے احکامات…
قرض پروگرام کی چوتھی قسط کے لیے جائزہ مذاکرات، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا
کراچی/اسلام آباد(بولونیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے تاکہ قرض پروگرام کی چوتھی قسط کے جائزہ مذاکرات شروع کیے جا سکیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے اسٹیٹ بینک کا دورہ کیا جہاں انہیں حکام کی جانب سے ملک کی معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جا…


