پاکستان امن کا حامی ہے لیکن خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، سربراہ پاک فضائیہ
اسلام آباد(بولونیوز)پاک فضائیہ کےسربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ پاکستان امن کا حامی ہے لیکن خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور امن خواہ…
پاک افغان سرحدی کشیدگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اہم بیان آگیا
پشاور(بولونیوز)پاک افغان سرحدی صورتحال پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی تشویشناک ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پاک افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہم سب کا قومی فریضہ ہے اور کسی کو…
کلفٹن میں قیمتی زمین سرکاری تحویل میں لے لی گئی
کراچی(بولونیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر کے پوش علاقوں سے 423.5 ارب روپے مالیت کی 350 ایکڑ قیمتی زمین واگزار کرا لی ہے۔ نیب کراچی کے مطابق یہ کارروائی کلفٹن بلاک 1 اور 2 میں کی گئی جہاں سمندر سے حاصل کی گئی، زمین کو سرکاری تحویل میں لیا…
کیوبا کی سیکیورٹی فورسز کی امریکی کشتی پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک
ہوانا(بولونیوز)کیوبا کی سیکیورٹی فورسز نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر امریکا میں رجسٹرڈ ایک کشتی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ کیوبا کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے اپنی سمندری حدود میں غیر قانونی طور…
امریکی بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونان سے اسرائیل روانہ ہوگیا
واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)امریکا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ یونانی جزیرے کریٹ سے اسرائیل کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔بحری بیڑہ جیرالڈ فورڈ اسرائیل کی بندرگاہ حیفا کی جانب سفر کر رہا ہے اور آج اسرائیلی بندرگاہ پر پہنچ جائے گا۔ امریکی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکا اپنے 12 ایف…
مسجد الحرام میں زائرین کی حفاظت کے لیے اسپیشل فورسز تعینات
مکہ مکرمہ(بولونیوز)رمضان المبارک میں عمرہ زائرین کی حفاظت کے لیے مسجد الحرام میں اسپیشل فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔ رمضان المبارک میں دنیا بھر سے زائرین کی بڑی تعداد عمرہ کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچتی ہے جب کہ آخری ایام طاق راتوں میں تو تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی۔ ایسے میں مسجد…
تلنگانہ میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے
آصف آباد(بولونیوز) بھارتی ریاست تلنگانہ کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں نے عوام میں خوف کی لہر دوڑا دی۔ اچانک آنے والے جھٹکوں سے لوگ نیند سے جاگ اٹھے اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز ضلع منچریال…
پاک افغان کشیدگی، چین کا اہم بیان سامنے آگیا
بیجنگ(بولونیوز) پاک افغان کشیدگی پر ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان قریبی ہمسایہ ممالک ہیں اور دونوں چین کے بھی پڑوسی ہیں، چین تنازع میں شدت آنے پر گہری تشویش رکھتا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کے…
کراچی سائٹ ایریا کی فیکٹری میں آتشزدگی، شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب
کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صنعتی علاقے شیرشاہ سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔اطلاع ملنے پر شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا ہے اور…
پنجاب میں پہلی بار E ٹیکسی سکیم کا افتتاح، خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مخصوص
لاہور(بولونیوز)پنجاب میں تاریخ کی پہلی E ٹیکسی سکیم کا آغاز ہو رہا ہے، جس کا افتتاح وزیراعلیٰ مریم نواز شریف آج کریں گی۔اس سکیم کے پہلے مرحلے میں 1100 E وہیکل فراہم کی جائیں گی، جس میں خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مخصوص ہے۔ خواتین ڈرائیوروں کی گاڑیوں کا رنگ الگ ہوگا تاکہ انہیں…


