پاکستان کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش، فریقین سے تحمل کی اپیل

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثر کر رہی ہیں اور اس سلسلے میں تمام فریقین سے تحمل اور ذمہ دارانہ رویہ اپنانے کی اپیل کی ہے تاکہ خطے میں امن و استحکام برقرار رکھا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *