مڈٹرم الیکشن میں ہار کے خدشات، ٹرمپ اسٹیٹ آف یونین خطاب میں جنگیں رکوانے کا کریڈٹ لیں گے

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی صبح سات بجے اسٹیٹ آف یونین خطاب کریں گے، جس کے دوران ڈیموکریٹس کی جانب سے احتجاج کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔یہ ٹرمپ کے دوسرے دور صدارت کے پہلے خطاب میں صدر نے کہا ہے کہ یہ طویل ہوگا کیونکہ کہنے کے لیے بہت کچھ ہے۔

صدر کے خطاب کے دوران ڈیموکریٹس ممکنہ طور پر احتجاج کریں گے، جبکہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اس خطاب میں مڈٹرم الیکشن سے قبل اپنے اقدامات، بشمول جنگوں کو روکنے کے دعوے، کا کریڈٹ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *