عوام پرظلم، حکومت نے پٹرول کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا
اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ حکومت مسلسل پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے اور آج ایک بار پھر دونوں مصنوعات کی…
کراچی میں پارکوں کی کمرشلائزیشن، گرین ایریاز کی تباہی اور ماحولیاتی مستقبل کو لاحق سنگین خطرات
کراچی(بولونیوز)گرین ایریاز کی مسلسل کمی اور پارکوں کی کمرشلائزیشن نے شہر کے ماحولیاتی مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر کے وہ پارک جو کبھی بچوں کی کھیل کود، بزرگوں کی چہل قدمی اور خاندانوں کی تفریح کا مرکز ہوا کرتے تھے، آج ہوٹل مافیا، شادی لانز اور…
امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور، سفارتی کردار کو عالمی سطح پر پذیرائی
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے حق میں ایک اہم قرارداد منظور کر لی گئی ہے، جس میں ایران جنگ کے دوران پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے رکن ال گرین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں پاکستان کو ایران اور امریکا…
بی ایل اے پر دہشت گردی کے الزامات، مالی معاونت اور حمایت جرم قرار
کینبرا(بولونیوز) آسٹریلیا کی حکومت نے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس پر باضابطہ پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کی مالی معاونت، مدد یا کسی بھی قسم کی حمایت کو اب قانوناً جرم قرار دیا گیا ہے۔حکومتی فیصلے کے بعد اس…
زندگی میں پہلی مرتبہ موٹرسائیکل چلانے والے مرتضیٰ وہاب نے موٹر سائیکل ہی گرادی
کراچی(بولونیوز)زندگی میں پہلی مرتبہ موٹر سائیکل چلانے والے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے موٹر سائیکل ہی گرادی۔تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ایک اہم میٹنگ میں شرکت کے لیے الیکٹرک بائیک پر سندھ اسمبلی پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ کے ایم سی ملازمین کو 20 الیکٹرک بائیکس فراہم کر…
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، قبضہ مافیا کے خلاف سخت آپریشن کا اعلان
کراچی(بولونیوز)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت قبضہ مافیا کے خلاف اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور رکن سندھ اسمبلی قاسم سومرو…
سندھ حکومت کا کراچی کے لیے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسوں کا اعلان
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے شہر قائد کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئی الیکٹرک وہیکلز (ای وی) اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے لیے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…
قطر سے سستی گیس کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی کم ترین عالمی بولیاں مسترد کر دیں
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان نے قطر سے کم قیمت پر گیس ملنے کی امید پر مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی عالمی منڈی میں موصول ہونے والی سب سے کم بولیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان دو ایل این جی کارگوز ’’ٹرم کنٹریکٹ‘‘ کے تحت حاصل کر سکتا ہے، جن کی…
روس نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی قرارداد مسترد کردی
نیویارک(بولونیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی قرارداد کو روس نے مسترد کر دیا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ قرارداد امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس کا مقصد ایران سے آبنائے ہرمز میں حملے روکنے اور ٹول ختم کرنے کا مطالبہ کرنا تھا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس…
بلوچستان کانسٹیبلری کی تاریخ میں تاریخی پیش رفت، پہلی بار خاتون آفیسر کو 2IC کمان سونپ دی گئی
کوئٹہ(بولونیوز) بلوچستان کانسٹیبلری کی تاریخ میں پہلی بار ایک اہم اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے کانسٹیبلری کی 2IC (سیکنڈ اِن کمان) کمان ایک خاتون آفیسر کے سپرد کر دی گئی ہے۔ PSP گروپ گریڈ 19 کی سینئر آفیسر محترمہ شِہلا قریشی کو قائم مقام ڈپٹی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے…


