تازہ ترین

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم گل بہادر گروپ کا خودکش بمبار ہلاک

شمالی وزیرستان(بولونیوز) سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران کالعدم گل بہادر گروپ کے خودکش بمبار کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک بمبار کی شناخت مہدی کے نام سے ہوئی، جو گزشتہ دو سالوں سے خودکش حملوں کی تربیت اور منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ ہلاک بمبار کالعدم گروپ کی تنظیم…

Read More

امریکی صدر کا ایران پر سخت موقف: جوہری ہتھیار کبھی نہیں چلنے دیں گے

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقتدار سنبھالنے کے 47 سال بعد سے اب تک لاکھوں افراد کو قتل کیا ہے۔ صدر نے زور دیا کہ ان کی ترجیح سفارتکاری ہے، لیکن ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی کبھی اجازت نہیں دی جائے گی۔ صدر نے ایران کو دہشت گردی کے…

Read More

آئندہ تین روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی(بولونیوز)آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا مطلع نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے.زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے جس کے باعث دن کے اوقات میں گرمی کی شدت محسوس کی جائے گی۔

Read More

وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبے کے تحت نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت پاکستان نے سی پیک منصوبے کے تحت ایک نئی موٹروے کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے جو مانسہرہ سے شروع ہو کر کاغان، ناران، جل کھنڈ اور چلاس تک تعمیر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ سے چلاس تک 172 کلومیٹر طویل یہ موٹروے دو مراحل میں مکمل کی جائے گی۔…

Read More

تہران کا عراق سے ایران مخالف کرد گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی کا مطالبہ

تہران(بولونیوز)ایران نے عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران مخالف کرد گروہوں کی موجودگی کے حوالے سے فوری اور مؤثر اقدامات کرے۔ یہ مطالبہ تہران میں تعینات عراقی سفیر کے ذریعے باضابطہ طور پر عراقی حکومت تک پہنچایا گیا ہے۔ نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق یہ پیغام تہران میں عراق کے سفیر…

Read More

ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزارت خارجہ

تہران(بولونیوز)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ اس وقت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے لیے ایران کی جوہری تنصیبات کا معائنہ کرنے کا کوئی منصوبہ موجود نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات کے حوالے سے…

Read More

بینظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں 12 سال بعد سینیٹ اجلاس، اسماعیل راہو کی صدارت

کراچی(بولونیوز)بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں 12 سال بعد سینیٹ اجلاس پرو چانسلر اور صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسین مہدی نے ادارے کی تعلیمی سمت، انتظامی اصلاحات اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انتظامی و تعلیمی امور پر سنجیدہ بحث و…

Read More

پاک بحریہ میں ہنگور کلاس آبدوز کی شمولیت، سمندری دفاع مزید مضبوط

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان کی سمندری حدود کے دفاع کو مزید تقویت مل گئی ہے، پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز باضابطہ طور پر شامل کر لی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہنگور کلاس آبدوز کی شمولیت کی تقریب چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی،…

Read More

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گئی

کراچی(بولونیوز)عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا تاریخ میں پہلی بار 5 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ گیا۔ ماہرین کے مطابق مختلف ممالک کے سینٹرل بینکس کی بڑے پیمانے پر خریداری اور جیو پولیٹیکل صورتحال کے…

Read More

بی ایل اے کی خاتون خودکش بمبار گرفتار، بی وائے سی سے تعلقات کے انکشافات سامنے آ گئے

بلوچستان(بولونیوز)سیکیورٹی اداروں نے دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کی ایک 19 سالہ خاتون لائبہ خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمہ ضلع خضدار کی تحصیل زہری سے تعلق رکھتی ہے اور اس نے تفتیش کے دوران ایسے انکشافات کیے ہیں جن سے سیکیورٹی ادارے بھی حیران ہیں۔ ملزمہ نے بتایا کہ اسے…

Read More