معاملات طےہونےلگتے ہیں تو امریکا فوجی مہم شروع کرکےسب کچھ تباہ کردیتا ہے،عباس عراقچی
تہران(بولونیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی سفارتی طریقے سے معاملات حل کی طرف بڑھتے ہیں تو عین اسی وقت امریکا خطرناک فوجی مہم جوئی شروع کر دیتا ہے، جس سے حالات مزید بگڑ جاتے ہیں۔ انہوں نے امریکا کے اس طرزِعمل کو بھونڈی…
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام، 13 دہشتگرد ہلاک
اسلام آباد(بولونیوز)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی کی دو کوششوں کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، جس کے دوران مجموعی طور پر 13 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں مبینہ طور پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ…
سابق شامی حکومت کے بدنام فوجی افسر سہیل الحسن گرفتار، قتلِ عام کی ویڈیوز بھی برآمد
دمشق(بولونیوز) دمشق میں سابق شامی حکومت کے ایک بدنام فوجی افسر کی گرفتاری عمل میں آ گئی ہے، جو مخالفین اور عام شہریوں کو قتل کرنے کے بعد لاشوں پر پاؤں رکھ کر ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے لیے بدنام تھا۔ ذرائع کے مطابق شام میں مبینہ طور پر چھ…
ایرانی ڈیزل اسمگلنگ،حب روڈ پر خفیہ نیٹ ورک بے نقاب، 17 ہزار لیٹر ڈیزل برآمد
کراچی(بولونیوز) وفاقی حساس ادارے (ایف آئی اے)، کسٹمز اور پولیس نے کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ حب روڈ پر مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کا ایک بڑا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران 17 ہزار لیٹر سے زائد غیر قانونی ڈیزل برآمد کیا گیا اور دو ملزمان…
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.3 ارب ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا، جس میں پاکستان کے لیے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کے اجرا کی منظوری دی گئی۔ وزارتِ…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال
کراچی(بولونیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں۔ آج بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن، بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز ڈھاکہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پرواز تقریباً تین گھنٹے کے سفر کے بعد رات 11 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے…
پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی بڑی پریشانی ختم
کراچی(بولونیوز) سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولتیں بحال کر دیں اور فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولتیں بحال کر دیں اور درخواست گزاروں کو آئندہ سماعت تک بلارکاوٹ طبی…
جعلی نمبرپلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے، ڈی آئی جی ٹریفک
کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی پیر محمد شاہ کا کہنا ہے کہ جعلی نمبر پلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے۔ ایک نجی چینل کے مارننگ شومیں گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ای چالان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ای چالان شروع ہونے کے بعد…
حکومت کا فائر وال منصوبہ دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کا سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کنٹرول کے لیے بنایا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کے باوجود دوبارہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ: اگر منصوبہ دوسری بار فیل ہوا تو تیسری بار بھی دوبارہ تعمیر کیا جائے گا۔ نقص دور…
کراچی سمیت ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
کراچی(بولونیوز)ملک بھر میں آج رات شبِ معراج نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا گیا ہے، جب کہ علمائے کرام شبِ معراج کی مناسبت سے خصوصی خطابات کریں گے۔ علمائے کرام اپنے خطابات میں واقعۂ معراج کی روحانی و…


