نئے سال کی خوشیوں پرہوائی فائرنگ،20 افراد زخمی، خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے

کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد میں نئے سال کی آمد ہوائی فائرنگ اور آتشبازی نے خوشیوں کو غم میں بدل دیا۔ مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے، جن میں خواتین، بچے اور نوجوان بھی شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا…

Read More

48 انچ کی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کی سپلائی معطل

کراچی(بولونیوز)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی ، حکام نے بتایا کہ 48 انچ کی پانی کی لائن کی مرمت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی لائن لیکج کے سبب نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر پانی جمع ہو گیا، جس کے نتیجے میں ٹریفک بھی…

Read More

شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے نئی سہولت! چارجز کیا ہوں گے

اسلام آباد(بولونیوز)نادرا نے عوام کے لئے گمشدہ شناختی کارڈ کی ری پرنٹ اور تجدید کے لئے نئی سہولت کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے عوام کو سہولیات گھر کے قریب فراہم کرنے کے لیے ای سہولت فرنچائزز پر شناختی خدمات کے پائلٹ منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اب شہری…

Read More

پاکستان اور بھارت کا ایٹمی تنصیبات اور سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد(بولونیوز)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات اور سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین فہرستوں کا تبادلہ ایٹمی تنصیبات پر حملے کی ممانعت کے معاہدے کے تحت کیا گیا ہے۔ پاکستان کی فہرست اسلام…

Read More

نوجوان کے معدے سے 7 ٹوتھ برش اور 2 پانے نکال لیے گئے

بھارت(بولونیوز)ایک حیران کن طبی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 26 سالہ نوجوان کے معدے سے سرجری کے دوران سات ٹوتھ برش اور دو پانے (رینچ) نکالے گئے۔ نوجوان کو پانچ روز قبل شدید پیٹ کے درد کی شکایت کے ساتھ جے پور کے اسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹرز نے فوری تشخیص کی اور معدے کی سونو…

Read More

ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا، 14 لاکھ ریال صرف ایک ڈالر کے برابر

تہران(بولونیوز)ایران کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر حیرت انگیز حد تک گر چکی ہے۔عالمی معاشی پابندیوں کے باعث ایران شدید معاشی بحران کا شکار ہو چکا ہے اور اس کی کرنسی کی قدر اتنی گر چکی ہے کہ 14 لاکھ ریال صرف ایک امریکی ڈالر کے مساوی ہو…

Read More

2025 میں دنیا بھر میں 128 صحافی قتل ہوئے

کراچی(بولونیوز)سال 2025 اپنی تلخ یادوں کے ساتھ رخصت ہو گیا گزرا سال صحافیوں پر بھاری گزرا اور دنیا بھر میں 128 صحافی قتل ہوئے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنسلٹس کا کہنا ہے کہ 2025 کے دوران دنیا بھر میں 128 صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ ان میں سے نصف سے زائد کا تعلق مشرق وسطیٰ سے…

Read More

ڈکیتی کے دوران بچے کو ہلاک کرنے والا بدنام زمانہ ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی(بولونیوز) تھانہ ماڈل کالونی کی پولیس کی گشت کارروائی کے دوران وہ بدنام زمانہ ڈکیت محمد رضوان ولد فضل حکیم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا، جس نے 15 مئی 2025 کو تھانہ لانڈھی کی حدود میں ڈکیتی کے دوران 12 سالہ بچے امین عرف شانو کو ہلاک اور اس کی والدہ ناصرہ کو زخمی…

Read More

جاوید اختر اوڈھو سندھ کے نئے آئی جی پولیس مقرر، سینئر پولیس افسران کی پروقار تقریب

کراچی(بولونیوز) سندھ پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) جاوید اختر اوڈھو نے آج یکم جنوری 2026 کو باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کی تقرری کے موقع پر سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سبکدوش ہونے والے آئی…

Read More

پیٹرول و ڈیزل سستے ہونے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایے کم

لاہور(بولونیوز) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی خاطر خواہ کمی کر دی گئی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی ہدایت پر بین الاضلاعی بسوں کے کرایے کم کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرایوں میں 60 روپے سے 200 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ لاہور سے…

Read More