مودی حکومت میں صحافیوں کی جان خطرے میں، دی وائر کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا
نئی دہلی(بولونیوز) بھارت میں مودی حکومت کے دوران صحافیوں کی حفاظت شدید خطرے میں ہے، جہاں سال 2025 میں کم از کم 14 ہزار 800 صحافیوں کو مختلف طریقوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ انکشاف بھارتی آن لائن میڈیا ادارے دی وائر کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صحافیوں کو دھمکیوں، تشدد،…
موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق، ڈرائیور فرار
کراچی(بولونیوز)لانڈھی ہسپتال چورنگی کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں موٹرسائیکل چلانے والی خاتون ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ متوفی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، اور لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر…
پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافہ، برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ جاری
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کے تجارتی توازن میں مزید بگاڑ سامنے آیا ہے، جہاں رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران برآمدات میں کمی اور آمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ بڑھ کر 19 ارب 20 کروڑ…
پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: نئے سال کے پہلے روز 9 سرکاری محکمے ختم
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے سالِ نو کے پہلے ہی روز انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کرکے انہیں نئے تشکیل شدہ محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن میں ضم کردیا ہے۔ اس اقدام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) کی جانب…
گیمبیا میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 ہلاک، درجنوں لاپتا، 96 افراد کو بچا لیا گیا
بانجول(بولونیوز)مغربی افریقی ملک گیمبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کو لے جانے والی بڑی کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتا ہوگئے۔ حکام کے مطابق کشتی میں تقریباً 200 تارکینِ وطن سوار تھے جو یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کی رات شمالی کنارے کے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے دوسرے روز بھی تیزی، 100 انڈیکس 2137 پوائنٹس بڑھ گیا
کراچی(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے سال کے دوسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 100 انڈیکس میں 1.2 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا، جبکہ انڈیکس 2137 پوائنٹس بڑھ کر 178500 کے قریب پہنچ گیا۔…
پاکستان نے بنگلادیشی قومی ایئرلائن کو براہِ راست پروازوں کی اجازت دے دی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ایئر لائن کو ڈھاکا سے کراچی براہِ راست پروازیں چلانے کی اجازت دے دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے یہ اجازت وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد جاری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیشی ایئر لائن کو دی گئی اجازت 30 مارچ 2026 تک کے لیے مؤثر ہوگی،…
9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس،5 ملزمان کو دو، دو مرتبہ عمر قید
اسلام آباد(بولونیوز)انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے دوران ریاستی اداروں کے خلاف مب allegedly منظم ڈیجیٹل مہم چلانے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنا دی۔ جج طاہر عباس سپرا نے مقدمے کا…
لانڈھی میں ٹرالر کی ٹکرسےخاتون جاں بحق، ڈرائیورفرار
کراچی(بولونیوز)لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں 26 سالہ خاتون بشریٰ جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق متوفی خاتون خود موٹر سائیکل چلا رہی تھیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 10 وہیلر ٹرالر نے موٹر سائیکل کو اوور ٹیک کرتے ہوئے…
سندھ میں مین ہول موت کے کنوئیں بن گئے،سکھرمیں گائےگٹرمیں گرکرزخمی
سکھر(بولونیوز)صوبہ سندھ میں حکومتی غفلت کے باعث کھلے مین ہول شہریوں کے لیے موت کے کنوئیں بن چکے ہیں، جہاں انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ سکھر کی ماڈل کالونی کہلانے والی بیراج کالونی میں گائے گشت کرتے ہوئے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے گٹر میں جا گری۔ عینی…


