لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری، بہتری کی جانب اہم پیش رفت

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے دارالحکومت لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد شہری سہولیات کی مؤثر فراہمی، انتظامی دباؤ میں کمی اور گورننس کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔ حکومتِ پنجاب کے مطابق اعلیٰ سطحی اجلاس میں طے پایا کہ بسنت کے…

Read More

بلوچستان میں انتظامی نقشه بدلنے کی تیاری: پانچ نئے اضلاع اور تین نئے ڈویژنز کا امکان

کوئٹہ(بولونیوز) بلوچستان کی انتظامی ساخت میں بڑی تبدیلی کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان کی سربراہی میں آج ایک اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں صوبے میں پانچ سے زائد نئے اضلاع اور تین یا چار نئے ڈویژنز کے قیام پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ضلع پشین کو دو حصوں…

Read More

سعودی عرب عالمی سطح پر انسانی امداد میں دوسرا، اسلامی و عرب ممالک میں پہلے نمبر پر

نیو یارک(بولونیوز)اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب انسانی ہمدردی اور فلاحی امداد میں دنیا کے دوسرے سب سے بڑے عطیہ دہندہ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اسلامی اور عرب ممالک میں سعودی عرب کی پوزیشن پہلے نمبر پر ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے عالمی سطح پر…

Read More

امریکی دھمکیاں نظرانداز، چین نے روسی تیل کی خریداری بڑھا دی

بیجنگ(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود چین نے روسی خام تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق روسی تیل کے دوسرے بڑے خریدار بھارت نے امریکی پابندیوں کے خدشے کے پیش نظر اپنی خریداری روک دی، جس کے بعد چین نے فوری فائدہ اٹھاتے ہوئے رعایتی قیمت پر…

Read More

علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(بولونیوز)علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت بھی دے دی ہے۔ سینیٹر علی ظفر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے اور علامہ راجہ…

Read More

مرکزی مسلم لیگ، میئر کراچی گل پلازہ کی صورتحال پر عوام کی خدمت کا کریڈٹ لے رہے ہیں

کراچی(بولونیوز)مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا ہے کہ گل پلازہ کے واقعے کے بعد درجنوں گاڑیاں چھت سے اتار کر مالکان کے حوالے کی گئی ہیں، تاہم میئر کراچی اس کام کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ احمد ندیم اعوان نے اپنے بیان میں کہا:”کریڈٹ آپ لے لیں، ہمیں عوام کی…

Read More

اسرائیل کی ایران کو سخت وارننگ، امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں فوجی موجودگی بڑھا دی

تل ابیب(بولونیوز)اسرائیل نے ایران کو اب تک کی سب سے سخت وارننگ دی ہے کہ اگر ایران نے براہِ راست اسرائیلی سرزمین پر حملہ کیا تو اسے ایسا جواب دیا جائے گا جو اس نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے مطابق ایران کو اپنے اقدامات کے نتائج کا…

Read More

امریکی صدر ٹرمپ کی فرانس کو دھمکی، بورڈ آف پیس میں شمولیت نہ ہوئی تو شراب پر 200٪ ٹیکس

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ غزہ میں جنگ بندی اور تعمیرِ نو کے لیے بنائے گئے امریکی قیادت والے “بورڈ آف پیس” میں شامل نہ ہوئے تو فرانسیسی شراب اور شیمپین پر 200 فیصد ٹیکس عائد کر دیا جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا:…

Read More

متحدہ عرب امارات کی اسٹریٹجک چال: پاکستان اور بھارت کے تقابلی جائزے میں بھارت کے ساتھ اہم معاہدہ

متحدہ عرب امارات(بولونیوز) (یو اے ای) نے صدر شیخ محمد بن زاید (MBZ) کی قیادت میں بھارت کا ایک مختصر مگر انتہائی مؤثر دورہ کیا، جو محض 1 گھنٹہ 45 منٹ پر محیط تھا۔ اس مختصر دورے کے نتائج طویل المدتی اور دہائیوں تک اثر رکھنے والے قرار دیے جا رہے ہیں۔ دورے کے بعد…

Read More

متاثرہ حصہ زمین بوس، پلرز ٹیڑھے، جاں بحق افراد 26 اور 83 لاپتہ

کراچی(بولونیوز)گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتش زدہ پلازہ کا ایک اور متاثرہ حصہ زمین بوس ہو گیا ہے جبکہ آگ کے اثرات کی وجہ سے گل پلازہ کے ساتھ والی عمارت بھی متاثر ہوئی اور اس کے پلرز ٹیڑھے…

Read More