حب ریزروائر کی صفائی اور بہتری کے اقدامات شروع، 40 سال بعد عملی پیش رفت
کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر حب ریزروائر کی صفائی اور بہتری کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو گزشتہ چالیس برس کے بعد کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں میئر کراچی نے سی ای او اور سی او او واٹر کارپوریشن کے ہمراہ حب ریزروائر کا دورہ…
گورنر سندھ: کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ، امن و امان حکومت کی اولین ترجیح ہے
کراچی(بولونیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے اور شہر میں امن و امان کا تسلسل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے جدید نگرانی کیمروں کی تنصیب ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
ڈی آئی جی ایسٹ زون کی زیر صدارت خصوصی ٹاسک فورس کا اجلاس، صنعتکاروں کو تحفظ کی یقین دہانی
کراچی(بولونیوز) ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی ڈاکٹر فرخ علی کی زیر صدارت خصوصی ٹاسک فورس کا دوسرا اجلاس کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں خصوصی ٹاسک فورس کے افسران اور کاٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران صنعتی علاقوں میں امن و امان…
گلستانِ جوہر، کلینک میں آگ لگنے سے ڈاکٹر جھلس کر جاں بحق
کراچی(بولونیوز) گلستانِ جوہر کے علاقے میں واقع ایک کلینک میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ڈاکٹر جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر کی شناخت 51 سالہ ڈاکٹر عثمان صدیقی کے نام سے ہوئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عثمان صدیقی کلینک ہی میں…
سعید آباد بارہ نمبر، تھانیدار کی مبینہ پشت پناہی سے جوئے کا مضبوط نیٹ ورک قائم، عوام شدید پریشان
کراچی(بولونیوز)سعید آباد بارہ نمبر، فضل ہوٹل نور بادشاہ ٹھلے کے سامنے سڑک پر مبینہ طور پر منظم جوئے کا ایک مضبوط نظام قائم ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جسے بدنام زمانہ خوشحال آزان اور اصغر کی سرپرستی حاصل بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس غیر قانونی سرگرمی کو متعلقہ تھانیدار کی مبینہ پشت…
شرجیل انعام میمن کا گل پلازا سانحے کے بعد سندھ حکومت کے اقدامات پر بیان
کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے گل پلازا سانحے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کابینہ کا اجلاس سانحہ گل پلازا کے بعد پہلا اجلاس تھا، جس میں شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کے لیے دعا کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ نے…
گل پلازا سانحے کے بعد شہر میں مایوسی کی کیفیت، حافظ نعیم الرحمٰن کا بیان
کراچی(بولونیوز)ادارۂ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے گل پلازا سانحے کے بعد کراچی میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں آگ بجھانے کے لیے کوئی انتظام موجود نہیں تھا اور سندھ حکومت کی کارکردگی اس قدر…
سیکیورٹی واپس لینے پر ایم کیو ایم رہنماؤں کا ردعمل، مصطفیٰ کمال کا سخت موقف
کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے سندھ حکومت کی جانب سے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کے اقدام کو “ڈرانے کی کوشش” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے وہ خاموش نہیں رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت کے پاس کوئی اور حربہ ہے تو وہ…
قومی اسمبلی کی کمیٹی کا پارلیمانی وفد کے حج و عمرے کے اخراجات بڑھانے کی تجویز
اسلام آباد(بولونیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے ہر سال ربیع الاول میں حجاز مقدس جانے والے پارلیمانی وفد کی تعداد بڑھانے اور اخراجات قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذریعے برداشت کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت کے موجودہ قواعد کے تحت ارکان قومی اسمبلی سرکاری خرچ پر حج…
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا دہشت گردی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر موقف
اسلام آباد(بولونیوز) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر مؤثر عملدرآمد ہونا چاہیے اور پی ٹی آئی کا موقف اس حوالے سے پہلے دن سے واضح ہے۔ انہوں نے حکومت اور دیگر حلقوں سے کہا…


