تازہ ترین

ایران کا امریکا کے ساتھ مذاکرات کی درخواست کی سختی سے تردید

تہران(بولونیوز)ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی درخواست کی سختی سے تردید کردی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکی نمائندے اسٹیووٹکوف سےکوئی رابطہ نہیں ہوا، نہ ہی ایران نے مذاکرات کی کوئی خواہش ظاہر کی ہے، انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک ثالثی کی کوششیں کررہے ہیں، لیکن…

Read More

یورپ اپنی بقا کی جنگ خود لڑے گا، امریکا اب واحد ترجیح نہیں: یورپی یونین کے خارجہ پالیسی سربراہ

برسلز(بولونیوز) یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ کاجا لاس نے کہا ہے کہ یورپ اب امریکا کی واحد ترجیح نہیں رہا، اس لیے اب یورپی ممالک کو اپنی بقا اور دفاع کی جنگ خود لڑنی ہوگی۔ کا جا لاس نے برسلز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں تبدیلی عارضی…

Read More

بحری بیڑا آ رہا ہے، اب معاہدہ کرو یا حملے کا سامنا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ کرو یا پھر بدترین حملے کا سامنا کرو۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ معاہدہ کر لے ورنہ اگلا حملہ “بہت بدتر” ہو گا۔ انہوں نے بدھ کو ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں…

Read More

ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ پر سندھ حکومت کی رپورٹ یکسر مسترد کر دی

کراچی(بولونیوز) ایم کیو ایم کے ترجمان نے کہا ہے کہ گل پلازہ کے ہولناک سانحہ پر سندھ حکومت کی پیش کردہ رپورٹ ناقص اور ناقابل قبول ہے۔ ترجمان نے حکومت کے اس موقف کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے سانحہ کا ذمہ دار کسی معصوم بچے کو قرار دینا سراسر ظلم…

Read More

نیلامی میں پشاور زلمی کے مالک نے “آفریدی 1” نمبر پلیٹ 1 کروڑ 40 لاکھ میں خرید لی

کراچی(بولونیوز) حالیہ نیلامی میں مشہور شخصیات اور حکومتی اہلکاروں کے لیے خصوصی پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس کی بولی لگی، جس میں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے “آفریدی 1” نمبر پلیٹ 1 کروڑ 40 لاکھ روپے میں حاصل کی۔ نیلامی میں سب سے زیادہ توجہ “وزیر 1” نمبر پلیٹ پر رہی، جو 1 کروڑ 50…

Read More

وادی تیراہ آپریشن پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا سخت ردعمل

خیبرپختونخوا(بولونیوز)وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں جاری فوجی آپریشن کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برف باری کے شدید موسم میں لوگوں کو اپنے گھر بار خالی کرنے پر مجبور کیا گیا، جس کے نتیجے میں نہ صرف شہری متاثر ہوئے بلکہ علاقے میں جانور بھی زندہ نہیں رہ سکتے۔ وزیراعلیٰ…

Read More

ریسکیو 1122 کے پورے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کیلئے وسائل فراہم کریں گے: مریم نواز

لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریسکیو 1122 کے پورے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کریں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی اور بلڈنگ سیفٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی قابل تعریف ہے، گل پلازہ کےمتاثرین کے دکھ…

Read More

رمضان سے قبل بجلی صارفین کے لیے مہنگائی کی خبر

لاہور(بولونیوز)رمضان المبارک کی آمد سے قبل ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اہم اور بُری خبر سامنے آئی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دی ہے۔ اگر یہ درخواست منظور ہو جاتی ہے تو اگلے ماہ کے لیے بجلی کی…

Read More

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند

پنجاب(بولونیوز)صوبے کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز کے متعدد سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے کے مطابق، ایم ون موٹر وے کا سیکشن مین ٹول پلازہ پشاور سے رشکئی تک اور ایم 3 موٹر وے کا سیکشن فیض پور سے سمندری تک دھند کی شدت…

Read More

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 5 افراد ہلاک

انڈیا(بولونیوز)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہو گئے۔طیارے کو حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا اور حادثے کا شکار ہونے والے چارٹرڈ طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار بھی سوار تھے۔ طیارے میں اجیت پوار کے دو ساتھی…

Read More