تازہ ترین

بھارت میں نِپاہ وائرس، سندھ حکومت نے ایڈوائزری جاری کر دی

بھارت(بولونیوز)نِپاہ وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے عوام اور طبی اداروں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ نِپاہ وائرس ایک جان لیوا زونوٹک بیماری ہے جو جانوروں سے انسان اور انسانوں میں انسانوں کو منتقل ہو سکتی ہے۔ تاہم، پاکستان میں…

Read More

ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کیس: سپریم کورٹ نے ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نےایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے مقدمے میں نامزد ملزم عبدالودود کی درخواستِ ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کو 60 روز کے اندر مقدمے کا فیصلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ…

Read More

لیہ روڈ پر ٹریلر کی ٹکر، بہن بھائی سمیت 5 طالب علم جاں بحق

کوٹ ادو(بولونیوز)کوٹ ادو میں لیہ روڈ پر تیز رفتار ٹریلر کی دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر کے نتیجے میں بہن بھائی سمیت پانچ طالب علم جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پانچ طالب علم دو موٹر سائیکلوں پر سوار ہو کر اسکول جا رہے تھے کہ تیز…

Read More

سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش برآمد، 9 ماہ کی بچی کی تلاش جاری

لاہور(بولونیوز)بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریباً تین کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے برآمد کر لی گئی، جبکہ 9 ماہ کی کمسن بچی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ خاندان سیر و تفریح کے لیے لاہور آیا تھا۔ اہلِ خانہ…

Read More

کولمبیا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، تمام 15 افراد ہلاک

کولمبیا(بولونیوز)ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہو گئے۔15 افراد کو لے جانے والا طیارہ وینزویلا کے ساتھ مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہو گیا تھا۔ ایئر ٹریفک کنٹرول حکام کا کہنا ہے کہ کوکوٹا سے اوکانا جانے والی…

Read More

عمرکوٹ میں نوجوان کے بہیمانہ قتل کا معمہ حل، مرکزی ملزم گرفتار

عمرکوٹ(بولونیوز)سندھ کے شہر عمرکوٹ میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل کرنے کے افسوسناک واقعے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 جنوری 2026 کو عمرکوٹ شہر کے علاقے موتی چوک کے قریب 25 سالہ نوجوان محمد اسماعیل ولد جمال الدین، سکنہ گاؤں اَکلو…

Read More

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت تسلی بخش، آنکھوں کا طبی معائنہ اور کارروائی مکمل

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آنکھوں کے ماہرین نے اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی آنکھوں کا معائنہ کیا تھا، جس کے بعد طبی ماہرین نے معمولی طبی کارروائی کے لیے انہیں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کرنے کی…

Read More

غزہ میں ادویات اور طبی سامان کی شدید قلت، وزارتِ صحت کی تشویشناک وارننگ

غزہ(بولونیوز)غزہ کی وزارتِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ علاقے کا طبی نظام ادویات اور طبی سامان کی شدید کمی کے باعث سنگین بحران سے دوچار ہو چکا ہے۔ وزارتِ صحت غزہ کے ہیلتھ انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر زاہر الوحیدی کے مطابق موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ زاہر الوحیدی نے انکشاف کیا کہ غزہ میں…

Read More

سعودی عرب: تبوک میں منشیات کے مقدمے میں مجرم کو قتلِ تعزیری کی سزا نافذ

ریاض/تبوک(بولونیوز)وزارتِ داخلہ سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ اتوار، 6 شعبان 1447ھ (25 جنوری 2026ء) کو علاقے تبوک میں منشیات کے ایک سنگین مقدمے میں مجرم کے خلاف قتلِ تعزیری کی سزا نافذ کر دی گئی۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق سالم بن سلیم بن محمد الحویطی (سعودی شہری) پر منشیات، بالخصوص ایمفیٹامین کی گولیاں…

Read More

عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

اسلام آباد(بولونیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات لگانےکے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت…

Read More