تازہ ترین

جن مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا انہیں بند کر دیں گے

کراچی(بولونیوز)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی چیمبر حکومت سے مل کر مارکیٹ ایسوسی ایشن سے ایس او پیز پر بات کر رہی ہے، جن مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا انہیں بند کردیں گے۔ نجی ٹی وی چینل میں میئر کراچی کے گل پلازا کے فائر سیفٹی…

Read More

یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان، دیگر ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

کراچی(بولونیوز)انڈسٹری ذرائع کا کہناہےکہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول 36 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا اور لائٹ ڈیزل 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا…

Read More

گاڑیوں کی خریدو فروخت کے لیے بائیو میٹرک سہولت، شہریوں کو بڑی آسانی ملے گی

پنجاب(بولونیوز) گاڑیوں کی خریدو فروخت کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے بائیو میٹرک سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس سلسلے میں نادرا ٹیکنالوجیز کے تعاون سے ایک نیا ڈیجیٹل نظام شروع کیا گیا ہے۔ اب شہری پاک آئی ڈی کے ذریعے گھر بیٹھے صرف ایک کلک پر اپنی…

Read More

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال

کراچی(بولونیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں۔ آج بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن، بیمان ایئرلائن کی پہلی پرواز ڈھاکہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پرواز تقریباً تین گھنٹے کے سفر کے بعد رات 11 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے…

Read More

آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(بولونیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے حکومتی کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارتوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی معاشی کارکردگی کا جائزہ 20 فروری تک مکمل کریں اور اسی تاریخ تک متعلقہ محکمے…

Read More

شاہ فیصل کالونی برج پر اسکول وین میں آگ، بچے محفوظ

کراچی(بولونیوز)شاہ فیصل کالونی برج پر اسکول وین میں اچانک آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آتشزدگی کے وقت وین میں بچے سوار تھے، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے فوری طور پر تمام بچوں کو محفوظ نکال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچوں کے…

Read More

مصر کے سفیر کی وفاقی وزیر صحت سے ملاقات، صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(بولونیوز)مصر کے سفیر نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کی، جس میں صحت کے شعبے، دواسازی، استعدادِ کار میں اضافہ اور دوطرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں عالمی فورمز، خاص طور پر WHO پر پاکستان اور مصر کے مؤثر اشتراک کو سراہا گیا۔ دونوں ممالک کے مضبوط،…

Read More

امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو شدید دھمکی، کہا نتائج ماضی سے زیادہ تباہ کن ہو سکتے ہیں

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران مذاکرات نہ کرے اور معاہدے پر راضی نہ ہو تو نتائج ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایران کے…

Read More

گھریلو جھگڑے کے دوران بھابھی نے نند کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

کراچی(بولونیوز)لانڈھی میں گھریلو جھگڑے کے دوران بھابھی نے اپنی نند کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ واقعہ 6 نمبر سیکٹر، 36 سی شیر آباد، گلی نمبر ایک میں پیش آیا۔ ایس ایچ او عوامی کالونی عامر ملک کے مطابق 30 سالہ افشاں زخمی ہوئی اور اسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا…

Read More

اورنگی ٹاؤن، گھر میں آتشزدگی، 80 سالہ بزرگ جاں بحق

کراچی(بولونیوز)اورنگی ٹاؤن،سیکٹر8نورانی مسجد کےقریب ایک گھر میں آتشزدگی کے دوران 80 سالہ قمرالدین ولد سیف اللہ جاں بحق ہو گئے۔ متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ ایس ایچ او ارشد علی خان کے مطابق متوفی سگریٹ پینے کے عادی تھے اور معمول کے مطابق رات کا کھانا…

Read More