ایس آئی یو/سی آئی اے کی کارروائی، پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک
کراچی(بولونیوز)اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور سی آئی اے پولیس نے دورانِ ڈکیتی قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی، جس کے دوران پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد عمران خان کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان نے پولیس…
فرعون، نمرود اور رضا شاہ کا انجام یاد رکھے، ٹرمپ کا بھی وہی حشر ہوگا: آیت اللہ خامنہ ای
تہران(بولونیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کے نشے میں مبتلا طاقتور حکمرانوں کا انجام ہمیشہ عبرتناک ہوا ہے، اور ٹرمپ کا انجام بھی مختلف نہیں ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے…
پی ٹی آئی کا جلسہ 11 جنوری کو باغِ جناح گراؤنڈ میں، این او سی جاری
کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ 11 جنوری 2026 کو باغِ جناح گراؤنڈ میں ہوگا، جس کے لیے ضلعی انتظامیہ نے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا ہے، جس کا اعلان شرجیل میمن نے کیا۔ شرجیل میمن کے مطابق جلسے کے دوران قانون و امن کی ذمہ داری مکمل طور…
سابق صحافی اسلم شاہ کی ضمانت نہ ہو سکی، سماعت پیر تک ملتوی
کراچی(بولونیوز)پریس کلب کے سابق کونسل ممبر اور سینئر تحقیقاتی صحافی اسلم شاہ کی ضمانت آج ہفتے کو نہیں ہو سکی، جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نے سماعت پیر تک کے لیے ملتوی کر دی۔ اسلم شاہ کے وکیل اور چیئرمین انٹرنیشنل لائر فورم ناصر احمد نے بتایا کہ ایف آئی اے کے آئی او اور…
امریکہ کو گرین لینڈ “قبضے میں لینا” چاہیے تاکہ روس اور چین ایسا نہ کریں
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو گرین لینڈ پر مکمل حق ملکیت حاصل ہونا چاہیے تاکہ روس اور چین اس پر قبضہ نہ کر سکیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا، “ملکوں کو ملکیت حاصل ہونی چاہیے اور آپ ملکیت کا دفاع کرتے ہیں، لیز…
2025 میں 7.6 لاکھ پاکستانی بیرونِ ملک ملازمت کے لیے روانہ
اسلام آباد(بولونیوز)بیورو آف امیگریشن کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 62 ہزار 499 پاکستانی روزگار کے لیے بیرونِ ملک گئے، جن میں 18 ہزار 352 اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب گئے، تقریباً 5.3 لاکھ افراد، جبکہ متحدہ عرب امارات،…
آپریشن کی تیاری، متاثرہ خاندانوں کی نقل مکانی 10 جنوری سے شروع ہوگی
وادی تیراہ(بولونیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں میدان ملک دین خیل سے متاثرہ خاندانوں کی نقل مکانی کا عمل 10 جنوری سے باقاعدہ شروع ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے اور اس کے لیے علاقے کے پائیندی چینہ میں خصوصی رجسٹریشن…
جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا سلطان بم دھماکے میں جاں بحق، ملک بھر میں دکھ کی لہر
وانا(بولونیوز)جنوبی وزیرستان (لوئر) کے علاقے وانا میں ایک زوردار بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مخلص رہنما اور وفاق المدارس العربیہ کے مسئول مولانا سلطان محمد شدید زخمی ہو گئے۔ مولانا سلطان کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے…
جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چوردروازے سے اقتدارمیں نہ آئیں،سہیل آفریدی
کراچی(بولونیوز)حیدرآباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دے کر پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ باقی صوبوں میں جو حکومتیں جعلی مینڈیٹ کے ساتھ قابض ہیں، انہیں عوامی مینڈیٹ کی…
سرد موسم جاری، کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری تک برقرار رہنے کا امکان
کراچی(بولونیوز)سرد موسم کی لپیٹ جاری ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق یہ ٹھنڈ اگلے چند روز تک برقرار رہ سکتی ہے۔ شہر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ رات کے اوقات میں سردی محسوس ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ…


