کراچی کے شہری ای چالان دینے کو تیار، بھاری جرمانے قابلِ قبول نہیں: منعم ظفر خان

کراچی(بولونیوز)امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری ای چالان دینے کے لیے تیار ہیں، تاہم ہزاروں روپے کے بھاری جرمانے کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ ای چالان کی رقم پر فوری نظرِ ثانی کی جائے، بصورتِ…

Read More

بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری مشکلات میں مبتلا

بورے والا(بولونیوز) فتح شاہ فیڈر اور شبیر شاہ فیڈر کے علاقوں میں گزشتہ چار سے پانچ دنوں سے غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ بجلی محض ایک گھنٹے کے لیے آتی ہے اور دو سے تین گھنٹے کے لیے غائب…

Read More

باغ جناح میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں پرتشدد کی مذمت

کراچی(بولونیوز)کراچی یونین آف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ نے باغ جناح اور دوسرے علاقوں میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سےکوریج میں مصروف صحافیوں پرحملوں اورتشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ایک بیان میں کے یو جے کے صدر طاہر حسن خان جنرل سیکرٹری سردار لیاقت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

Read More

رنگ روڈ پر پبلک ٹرانسپورٹ اور سبزی منڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(بولونیوز)حکومت پنجاب کی جانب سے شہر میں ٹریفک کے نظم و نسق اور ہیوی ٹریفک کو محدود کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو رنگ روڈ راولپنڈی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی سبزی منڈی بھی رنگ روڈ…

Read More

ہندوستانی صنعتکار رتن جی ٹاٹا کا انتقال، حقیقی خوشی کی مثال چھوڑی

ممبئی(بولونیوز) ہندوستانی ارب پتی اور صنعتی گروپ ٹاٹا کے سابق چیئرمین رتن جی ٹاٹا کا انتقال ہوگیا۔ رتن جی ٹاٹا کی زندگی میں شادی نہیں ہوئی اور ان کی کھربوں کی مالیت کی پراپرٹی اور کاروبار سب ٹرسٹ کے حوالے کر دی گئی۔ رتن جی ٹاٹا اپنی سادہ زندگی اور خیرات کے لیے مشہور تھے۔…

Read More

ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ عمران خان کو بلاجواز جیل میں رکھا جائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمد سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے، تحریک انصاف کے کارکنان ویسا ہی کریں گے، اور ہم کسی صورت یہ اجازت نہیں دیں گے کہ ہمارے قائد کو بلاجواز جیل میں رکھا جائے۔نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کارکنوں کو احتجاج کے لیے…

Read More

9 مئی واقعات: پنجاب فارنزک لیب نے اہم رہنماؤں کی موجودگی کی تصدیق کردی

پشاور(بولونیوز)پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی کے پشاور واقعات کی ویڈیوز کا تجزیہ مکمل کر لیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کل 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم جائزہ لیا گیا، جن میں زیادہ تر…

Read More

بھارت کو شکست دینے والے پاکستانی طیاروں کی طلب میں اضافہ، سوڈان سے 1.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ

اسلام آباد(بولونیوز) ذرائع کے مطابق پاکستان کی فضائی طاقت کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیشِ نظر سوڈان کے ساتھ 1.5 ارب ڈالر مالیت کا دفاعی معاہدہ طے پایا ہے، جس میں جدید طیارے اور ڈرونز فراہم کیے جائیں گے۔ معاہدے کے تحت مجوزہ پیکج میں 10 قراقرم-8 لائٹ اٹیک طیارے اور 200 سے زائد ڈرونز…

Read More

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے بعد مقامی سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے آثار متوقع ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، پیٹرول پریمیم میں 13 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے یہ 5.14 ڈالر سے گھٹ کر 5.01 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ ایکس…

Read More

پی ٹی اے کا موبائل صارفین کو خبردار کرنے کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو جعلی کالز اور یو اے این نمبروں کے ذریعے دھوکہ دہی سے خبردار کیا ہے۔ پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اسکیمروں نے صارفین کی ذاتی اور مالی معلومات چرانے کے لیے پی ٹی اے، ایف…

Read More