شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا عدالتی حکم

راولپنڈی(بولونیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں فریز کیے گئے شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے چار بینک اکاؤنٹس کو ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے یہ فیصلہ علیمہ خان کے خلاف درج مقدمے میں قانونی نکات کا جائزہ لینے کے بعد سنایا۔ ذرائع کے مطابق احتجاجی مظاہروں کے…

Read More

المنظر پل سے چھلانگ لگا کر خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

لاہور(بولونیوز) المنظر پل پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نامعلوم خاتون نے مبینہ طور پر پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔عینی شاہدین کے مطابق خاتون رکشے میں پل تک آئی تھی اور رکشہ روک کر اچانک نیچے چھلانگ لگادی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچا اور خاتون…

Read More

نیپا واقعہ،ماں باپ کی تڑپ کا احساس ہے، سب کے ساتھ رابطے میں ہوں، میئر کراچی

کراچی(بولونیوز)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نیپا چورنگی پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد وہ مسلسل متاثرہ خاندانوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیموں کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ “ماں باپ کی تڑپ کا احساس ہے، پانچ سو میٹر تک کھدائی…

Read More

پشاور میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے والا اسپتال کا سی سی ٹی وی آپریٹر گرفتار

پشاور(بولونیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین کی خفیہ ویڈیوز بنانے اور بلیک میلنگ میں ملوث اسپتال کے سی سی ٹی وی آپریٹر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق متاثرہ خاتون کی شکایت پر کارروائی کی گئی، جس میں بتایا گیا تھا کہ ملزم عمران نے شادی کا جھانسا دے…

Read More

پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی

لکی مروت(بولونیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں خودکش بمبار نے پولیس اسٹیشن تجوڑی کی موبائل کو نشانہ بنایا، خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملے کے فوری…

Read More

نواب شاہ پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے دو مرکزی ملزمان گرفتار

نواب شاہ(بولونیوز) ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ نواب شاہ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی ڈکیت گروہ کے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جو متعدد اضلاع میں درجنوں وارداتوں میں ملوث تھے۔ ایس ایس پی کے مطابق گرفتار مرکزی ملزم کی شناخت شفیق…

Read More

سندھ کابینہ کا کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)سندھ کابینہ نے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مطابق رینجرز آئندہ برس بھی انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات کے ساتھ شہر میں پولیس کی معاونت جاری رکھے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ رینجرز کی تعیناتی کی…

Read More

طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے سے پہلے مؤثر نہیں ہوتی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین…

Read More

وفاقی وزیر داخلہ کا اسلام آباد ائیرپورٹ کا اچانک دورہ، ویزا ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے دو گھنٹے تک امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا اور بیرون ملک جانے والے مسافروں سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے امیگریشن پر 7 نومبر کو عملے کی کمی کی شکایت کا سخت نوٹس…

Read More

افغان حکومت خطے اور دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(بولونیوز)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں بتایا کہ امریکی افواج کے انخلا کے دوران 7.2 ارب ڈالرز کا…

Read More