کراچی میں منشیات سپلائی میں ملوث دو ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد

کراچی(بولونیوز)پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتےہوئےعادی و پیشہ ور منشیات فروش دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ہے، جس کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی تھانہ بغدادی کی حدود…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم حکم: عمران خان سے ملاقات کی اجازت

اسلام آباد(بولونیوز) ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کو کل دوپہر 2 بجے آڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت کی جانب سے یہ حکم وکیل کی درخواست پر جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق بیرسٹر سلمان…

Read More

پیٹرول پمپ ڈیلرز کی دوبارہ دھمکی: پمپ بند کرنے کا امکان

اسلام آباد(بولونیوز)پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے مارجن نہ بڑھائے جانے پر ایک بار پھر پمپ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باوجود ڈیلرز کے…

Read More

سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، ایس بی سی اے افسران کے خلاف انکوائری کا آغاز

کراچی(بولونیوز)سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اینٹی کرپشن حکام نے ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ایس بی سی اے افسران و اہلکاروں کے خلاف موصولہ درخواست پر فوری کارروائی شروع کر دی ہے۔ اینٹی کرپشن حکام نے ڈائریکٹر آصف شیخ، ڈپٹی ڈائریکٹر نجم…

Read More

پلاسٹک سرجن کے غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ کیس میں سپریم کورٹ کا سخت ریمارکس

اسلام آباد(بولونیوز) سپریم کورٹ نے پلاسٹک سرجن کے غیر قانونی کڈنی ٹرانسپلانٹ کرنے کے خلاف کیس میں سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر لوگوں کی کڈنی غائب کرتا ہے، اسے تو 75 سال قید کی سزا دی جانی چاہیے۔کیس کی سماعت کے دوران ملزم ڈاکٹر فواد ممتاز عدالت میں پیش نہیں ہوئے، تاہم وکیل…

Read More

شہید بینظیر آباد میں آرڈرلی روم کا انعقاد، ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت

شہید بینظیرآباد(بولونیوز) فیصل بشیر میمن کی زیر صدارت رینج آفس میں آرڈرلی روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں رینج کے تینوں اضلاع کے پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔ آرڈرلی روم کے دوران رینج پولیس کے سروس معاملات، پیشہ ورانہ کارکردگی، محکمانہ امور اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی آئی جی…

Read More

پاک-ترکیہ تعلقات تیزی سے معاشی شراکت داری کی جانب گامزن: وزیراعظم

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدیوں پر محیط پاکستان اور ترکیہ کے برادرانہ تعلقات تیزی سے جامع معاشی شراکت داری کی جانب گامزن ہیں۔ یہ بات وزیراعظم نے جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے صدر قادر اوزقایا اور ان کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے…

Read More

کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کے لیے بلوچستان حکومت کے سخت فیصلے

کوئٹہ(بولونیوز) وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری اقدامات پر اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں حکومت بلوچستان نے سرکاری وسائل کے مؤثر اور شفاف استعمال کے لیے سخت فیصلے کیے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں فوری طور پر واپس لی جائیں…

Read More

لیبیا کشتی حادثہ: منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان جاں بحق، گھروں میں کہرام

منڈی بہاؤالدین(بولونیوز) لیبیا سے یورپ جانے والی تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ضلع منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، اور اہل خانہ میں شدید صدمہ پایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشتی لیبیا سے اٹلی کی جانب 105 افراد کو لے…

Read More

سانحہ گیاری سیکٹر کے شہداء کی لازوال قربانی کی 14 ویں برسی

اسلام آباد(بولونیوز) آج گیاری سیکٹر کے سانحے کے شہداء کی لازوال قربانی کی 14 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔سیاچن کا محاذ دنیا کا بلند ترین میدانِ جنگ سمجھا جاتا ہے، جہاں دشمن کے ساتھ ساتھ سخت ترین موسمی حالات بھی پاک فوج کے افسران اور جوانوں کے لیے کڑی آزمائش ہوتے ہیں۔ اسی محاذ…

Read More