پاکستان
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت ہے
تہران(بولونیوز)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ امریکا اور اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق جنوبی کوریا کے خصوصی ایلچی نے تہران میں عباس عراقچی سے ملاقات کی، جس دوران علاقائی صورتحال اور…
اسلام آباد معاہدہ نہ ہوا تو لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ، وزارتِ توانائی کا انتباہ
اسلام آباد(بولونیوز) وزارتِ توانائی کے ترجمان پاور ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ اگر متعلقہ معاہدہ طے نہ پایا تو ملک میں لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ترجمان کے مطابق گزشتہ رات صوبوں کی جانب سے کم طلب کے باعث پن بجلی کی پیداوار صرف 4,950 میگاواٹ رہی، جبکہ اس کی مجموعی استعداد 11,500…
تیز دھار آلے سے 3 بچوں کا قتل، علاقے میں خوف و ہراس
لاہور(بولونیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے اچھرہ میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اچھرہ کے ایک رہائشی گھر میں پیش آیا جہاں تین کم عمر بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔ جاں…
نالہ اراضی پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات، ریکارڈ میں ٹیمپرنگ اور جعلی دستخطوں کے سنگین الزامات
کراچی(بولونیوز)اورنگی ٹاؤن میں نالہ اراضی اور سرکاری زمینوں سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے، جس میں 2016 کے سرکاری ریکارڈ میں تبدیلی، بیک ڈیٹ اندراجات اور دستاویزات میں رد و بدل کے شواہد سامنے آنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض چالان، ٹرانسفر لیٹرز اور فائلوں…
گھر کی چھت پر سوئے تین بچے بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق، شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں
حیدرآباد(بولونیوز)سندھ کے شہر حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھر کی چھت پر سوئے ہوئے تین بچے ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ دلخراش واقعہ سب ڈویژن پھلیلی کے علاقے ٹنڈو طیب میں پیش آیا، جہاں شادی کی تقریب میں شریک مہمان…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی منتقلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 اپریل کو طلب
اسلام آباد(بولونیوز)عدلیہ میں مبینہ مداخلت، ججز کو دھمکانے اور ہراساں کرنے کے خلاف سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کو دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر کرنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ججز کے تبادلوں کے لیے جوڈیشل…
سندھ پبلک سروس کمیشن میں اہم تقرری
کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے ایک اہم انتظامی فیصلے کے تحت سندھ پبلک سروس کمیشن میں نئی تقرری کر دی ہے۔محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری سے امتیاز اے کازی کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا رکن مقرر کر دیا گیا…
قرضے حکمران لیں اور واپس عوام کریں، یہ ظلم ہے، حافظ نعیم الرحمان
کراچی(بولونیوز)حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ قرضے حکمران لیتے ہیں اور ان کی واپسی عوام سے کروائی جاتی ہے، جو سراسر ظلم ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں ہو رہے اور یونیورسٹی روڈ پوری دنیا میں…
ایسٹ زون کے تین افسران ضلع کیماڑی کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او تعینات
کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس میں انتظامی تقرریوں کے تحت ایسٹ زون سے تعلق رکھنے والے تین پولیس افسران کو ضلع کیماڑی کے مختلف تھانوں میں بطور تھانیدار (ایس ایچ او) تعینات کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق انسپیکٹر دیدار حسین کو تھانہ مدینہ کالونی کا ایس ایچ او مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ سب انسپیکٹر زاہد…
ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کی سائٹ سیل کرنے پر ٹھیکیدار عدالت پہنچ گیا
کراچی(بولونیوز)شہرمیں زیرِ تعمیر ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کی سائٹ سیل کیے جانے کے خلاف ٹھیکیدار نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں انکشاف کیا گیا ہے کہ منصوبے کا ڈیزائن ڈھائی سال بعد فراہم کیا گیا جبکہ سائٹ 30 ماہ کی تاخیر سے کنٹریکٹر کے حوالے کی گئی۔ تفصیلات کے…


