پاکستان
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج ہلاک، 10 سالہ بچہ شہید
اسلام آباد / خیبر(بولونیوز)سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 22 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک 10 سالہ معصوم بچہ شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مبینہ کرپشن، سرکاری بنگلے کی فروخت کی تیاری پر سنگین الزامات
کراچی(بولونیوز)ذرائع کےمطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی میں مبینہ طورپراندھیرنگری چوپٹ راج قائم ہو چکا ہے اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے دور میں سرکاری زمینوں، بنگلوں، آکٹرائے چوکیوں اور قیمتی پلاٹس کی تیزی سے بندر بانٹ کی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریباً 52 سال بعد KMC کے بعض افسران کی مبینہ ملی بھگت…
نہال ہاشمی عوامی ترجیحات سے عوامی گورنر ثابت ھو رہے ہیں۔ لبنٰی عروج
کراچی(بولونیوز) مسلم لیگ (ن) سندھ خواتین ونگ کی ترجمان محترمہ لبنٰی عروج نے کہا ہے۔ کہ عوام کی ترجیحات اور کل براستہ ٹرین سکھر خیر پور ینورسٹی کی تقریب میں شرکت فرما کر لگ رھا ہے۔ کہ محترم سید محمد نہال ھاشمی قاٸد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کے سچے پکے ورکر رہنما اور…
اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی
اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی کردی گئی اب اسلحہ لائسنس کی تجدید ہرسال نہیں بلکہ پانچ برس بعد ہوگی۔ ترجمان نادرا کے مطابق وزارتِ داخلہ کی ہدایات پر شہریوں کی سہولت کے لیے نادرا نے وفاقی اسلحہ لائسنس کی میعاد کا نیا نظام متعارف کرا دیا، لائسنس تاریخِ…
شادی کی تقریب میں آئے 3 بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
حیدرآباد(بولونیوز)پھلیلی کے علاقے میں شادی کی تقریب کے دوران افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں تین بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بچے رشتے دار کی شادی میں شرکت کے لیے آئے تھے اور رات کے وقت گھر کی چھت پر سو رہے تھے کہ اسی دوران چھت کے اوپر سے گزرنے…
ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ ختم ہوجائے گی، پاور ڈویژن
اسلام آباد(بولونیوز)پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہےکہ ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ مینجمنٹ بھی ختم ہوجائے گی۔ترجمان کا کہنا تھا ملک کےجنوب سے سینٹر میں 400میگاواٹ گرڈ میں استحکام کی بدولت ترسیل جاری رہی، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نےکل رات پیک ٹائم میں ڈیمانڈ میں اضافےکی بدولت2 گھنٹےسے ڈھائی گھنٹے…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں
اسلام آباد(بولونیوز)برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن مذاکرات کو آگے بڑھانے اور انہیں ناکام ہونے سے بچانے کے لیے سفارتی سطح پر سرگرم ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر…
ریڈ لائن منصوبہ تاخیر کا شکار، لاگت میں اضافہ اور شہری مشکلات میں اضافہ، ارسلان خالد
کراچی(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری ارسلان خالد نے ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے میں مسلسل تاخیر، لاگت میں اضافے اور ناقص کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔کراچی میں منصوبے کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2022 میں شروع ہونے…
پی سی بی کا بڑے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، اسٹیڈیمز اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
لاہور(بولونیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی اور اپ گریڈیشن منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اہم اسٹیڈیمز کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ان منصوبوں کے تحت نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو جدید طرز پر مزید…
انرجی سیکیورٹی ملکی منصوبہ بندی کا اہم ترین حصہ بن چکی ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انرجی سیکیورٹی ملک کی مجموعی ترقیاتی منصوبہ بندی کا ایک انتہائی اہم اور ناگزیر حصہ بن چکی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت انرجی سیکیورٹی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں توانائی کے موجودہ اور مستقبل کے چیلنجز پر غور کیا گیا۔ اجلاس…


