پاکستان
پنجاب حکومت ہوش کے ناخن لے، ظلم وجبرکا نظام زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا
لاہور(بولونیوز) مساجد میں درود و سلام پڑھنے پر پابندی لگانے کی کوشش کی گئی تو پھر ہر چوک، ہر محلے اور ہر گلی کوچے میں درود و سلام کی صدائیں بلند ہوں گی- جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے نمازِ جمعہ کے بڑے اجتماع سے…
ڈپٹی جامشورو کاپولیو ویکسین مہم کی تیاریوں کا جائزہ اعلیٰ سطحی اجلاس
جامشورو(بولونیوز)پولیو ویکسینیشن کی آئندہ مہم کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیو ارادہ کمیٹی (DPEC) کا اجلاس ڈپٹی کمشنر جامشورو غزَنفر علی قادری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 15 سے 21 دسمبر تک ہونے والی پولیو ویکسین مہم کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ گزشتہ مہم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا…
ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائی،84 ملزمان گرفتار، ہتھیار اور منشیات برآمد
حیدرآباد(بولونیوز) ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران علاقے میں جرائم کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 84 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق، پولیس اور ملزمان کے درمیان ہونے والے 03 مختلف مقابلوں میں 01 ملزم ہلاک جبکہ 03 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار ہوئے۔ گرفتار کیے گئے…
کراچی سے چوری ہونے والی وین موٹروے پولیس نے حیدرآباد میں برآمد کرلی
حیدرآباد(بولونیوز) موٹروے پولیس نے ایم نائن موٹروے پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے چوری ہونے والی ایک وین برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق، موٹروے پولیس کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے ایک وین کے چوری ہونے کی مخفی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ چور وین لے کر ایم نائن موٹروے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر دو سال مزید چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے عہدے پر فائز رہیں گے
اسلام آباد(بولونیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر اگلے دو سال یعنی 29 نومبر 2027 تک پاکستان کی تمام مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کے عہدے پر اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔ نومبر 2024 میں ہونے والی قانون سازی کے تحت سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5 سال مقرر کی گئی تھی، جس کے تحت…
کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج، حلیم عادل شیخ گرفتار
کراچی(بولونیوز)عمران خان سے ملاقاتوں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کے کارکنان کے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران حلیم عادل شیخ سمیت 20 سے زائد خواتین و مرد کارکنان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے احتجاجی مظاہرہ روکنے کے بعد تمام رہنماؤں اور کارکنان کو مختلف تھانوں…
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے ویزہ بندش کی خبروں کی تردید کر دی
کراچی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کو ویزے جاری نہ کرنے کی اطلاعات کو غلط قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ قونصلیٹ میں ویزوں کے لیے اتنا رش ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں ایسا نہیں دیکھا گیا۔ قونصل جنرل کے مطابق ویزہ سیکشن میں تمام قسم کے…
سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت نارتھ ناظم آباد،کٹی پہاڑی میں نئے سی سی ٹی وی نصب
کراچی(بولونیوز) سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت ایڈیشنل انسپکٹر جنرل جاوید عالم اوڈھو نے نارتھ ناظم آباد اور قصبہ کالونی میں کٹی پہاڑی کے مقام پر نئے نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا افتتاح کیا۔ ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے اس موقع پر بتایا کہ یہ جدید سی سی ٹی وی کیمرے…
اقوام متحدہ کا انکشاف: سال 2025 میں دس لاکھ افغان پاکستان سے واپس آئے
اسلام آباد (بولونیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) نے تصدیق کی ہے کہ سال 2025 میں دس لاکھ سے زائد افغان شہری پاکستان سے افغانستان واپس آ چکے ہیں۔ اہم نکات: سردیوں کے آغاز کے باوجود ہزاروں افغان پناہ گزین واپس جا رہے ہیں واپس آنے والوں میں…
واٹر کارپوریشن نے 60 انچ ڈایا وال کو جدید پائپ لائن سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا
کراچی(بولونیوز)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے بی آر ٹی کوریڈور میں واقع پرانے 60 انچ قطر کے بوسیدہ وال کو جدید پائپ لائن سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق پیپلز سیکریٹریٹ کے قریب بی آر ٹی کوریڈور کے تحت موجود اس خستہ حال وال کو نئی پائپ لائن سے تبدیل…


