پاکستان
سندھ کابینہ کا کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)سندھ کابینہ نے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مطابق رینجرز آئندہ برس بھی انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت حاصل اختیارات کے ساتھ شہر میں پولیس کی معاونت جاری رکھے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ رینجرز کی تعیناتی کی…
طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے سے پہلے مؤثر نہیں ہوتی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین…
وفاقی وزیر داخلہ کا اسلام آباد ائیرپورٹ کا اچانک دورہ، ویزا ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے دو گھنٹے تک امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا اور بیرون ملک جانے والے مسافروں سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے امیگریشن پر 7 نومبر کو عملے کی کمی کی شکایت کا سخت نوٹس…
افغان حکومت خطے اور دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد(بولونیوز)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغان حکومت نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور دنیا کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں بتایا کہ امریکی افواج کے انخلا کے دوران 7.2 ارب ڈالرز کا…
ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 30ویں روز مالی کے فنکار کی دلفریب رقص پیشکش
کراچی(بولونیوز) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری 39 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول اپنے 30ویں روز میں داخل ہو گیا، جہاں مالی کے معروف فنکار لاسینہ کون نے “ایک سولفل ڈانس جرنی” کے عنوان سے اپنی پرفارمنس پیش کی۔ اس موقع پر لاسینہ کون نے مالی کے رقاصوں پر بنائی گئی ایک دستاویزی فلم بھی…
ای چالان ادا نہ کرنے پر ڈرائیونگ لائسنس منسوخ ہوگا، ڈی آئی جی ٹریفک
کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سید پیر محمد شاہ نے واضح کیا ہے کہ ای چالان ادا نہ کرنے والوں کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر کوئی شہری تین ماہ تک ای چالان ادا نہیں کرتا تو اس کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ ہو جائے گا، جس کے بعد…
کراچی دبئی سے آگے تھا، الطاف نامی شخص نے تباہ کر دیا، شرجیل میمن کی پریس کانفرنس
کراچی(بولونیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب ملک بھر میں اسکرینوں کے ذریعے براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ انہوں نے پارٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا، جبکہ شہید بینظیر بھٹو نے…
فرح اقرار کا انکشاف: ‘خاتون دوم بننا پسند کروں گی
لاہور(بولونیوز)معروف ٹی وی اینکر فرح اقرار نے ایک ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ اگر ان کے شوہر اقرار الحسن کبھی وزیر اعظم بنے تو وہ ‘خاتون اول’ نہیں بلکہ ‘خاتون دوم’ بننا پسند کریں گی۔ فرح اقرار نے اپنے شوہر کے ممکنہ سیاسی مستقبل پر بات کرتے ہوئے کہا، “ممکن ہے کہ میں…
ڈکی بھائی اور عروب جتوئی عدالت میں پیش، ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج
لاہور(بولونیوز)ضلع کچہری لاہور میں جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج نعیم وٹو نے ملزم سبحان کی بریت کی درخواست خارج کر دی اور سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ ڈکی بھائی نے عدالت میں…
اقوام متحدہ نے پاکستان کی 27ویں آئینی ترمیم پر سخت تنقید کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق والکر ترک نے پاکستان کی 27ویں آئینی ترمیم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اور اعلیٰ عسکری قیادت کو تاحیات استثنیٰ دینے سے احتساب کی بنیاد متزلزل ہو گی اور قانون کی حکمرانی خطرے میں پڑ جائے گی۔ انہوں نے نشاندہی…


