گھریلو تشدد کے مقدمے میں خاتون کے شوہر اور دیور بری،

کراچی(بولونیوز) عدالت نے گھریلو تشدد کے مقدمے میں خاتون صبا انجم کے شوہر اور دو دیوروں کو بری کر دیا۔ ملزموں میں شیراز، فراز اور ایاز شامل تھے۔ پولیس کے مطابق صبا انجم نے شادی کے سات ماہ بعد پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی تھی۔ عدالت نے واضح کیا کہ خودکشی پر شوہر…

Read More

ضلعی عدلیہ کے ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں ضلعی عدلیہ کےملازمین کےالاؤنسز میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے چیف سیکریٹری، سیکریٹری فنانس، سیکریٹری قانون اور اکاونٹنٹ جنرل سندھ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے اور آئندہ سماعت تک جواب طلب کر لیا۔ سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر…

Read More

حکومت سندھ کراچی کو جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے پرعزم، شرجیل انعام میمن

کراچی(بولونیوز)حکومت سندھ کراچی کو نہ صرف سندھ بلکہ پاکستان کا سب سے جدید اور ترقی یافتہ شہر بنانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ یہ بات وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہی۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ شہر کے بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت اور دیگر اہم شعبوں پر کام جاری ہے…

Read More

64 سالہ بزرگ اور اس کے بچوں کے شناختی کارڈ نہ بننے پر عدالت نے نادرا کو نوٹس جاری کر دیے

کراچی(بولونیوز)عدالت نے شہاب الدین کی درخواست پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار شہاب الدین کی پیدائش 1959 میں ہوئی اور ان کے پاس بے فارم اور دیگر ضروری کاغذات بھی موجود ہیں، وکیل عثمان فاروق…

Read More

ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کے فیصلے کے خلاف گریڈ 17 کے افسر کی درخواست،نوٹس جاری

کراچی(بولونیوز)ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کے فیصلے کے خلاف گریڈ 17 کے افسر غلام محمد نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس پر عدالت نے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ درخواست کے مطابق درخواستگذار کو تعصب کی بنیاد پر ملازمت سے ہٹایا گیا ہے۔ وکیل عثمان فاروق نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ…

Read More

ایسٹ پولیس نے گٹکا ماوا کی بڑی کھیپ برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایسٹ پولیس نے گٹکا ماوا میں استعمال ہونے والی چھالیہ کی بڑی کھیپ پکڑ کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ عزیز بھٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈالمیہ کے قریب کارروائی کی، جس کے دوران گرفتار شدہ ملزمان کی زیرِ استعمال کار سے 94 کٹے گٹکا ماوا، چھالیہ، تمباکو، کتھہ، چونا اور موبائل…

Read More

تھرکوئلےکیلئےپانی کی فراہمی کا منصوبہ کامیابی سےمکمل، اربوں روپے کی بچت

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ تھر کوئلے کے لیے پانی کی فراہمی کا منصوبہ پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ ہے اور اس کی کامیابی تک کا سفر آسان نہیں تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس منصوبے میں مہنگائی، عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، سپلائی چین میں رکاوٹیں، زرِ مبادلہ کی…

Read More

وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کا صحافی امداد سومرو کے گھر پولیس کے مبینہ داخلے پر نوٹس

کراچی(بولونیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے صحافی امداد سومرو کے گھر میں پولیس کے اچانک اور مبینہ داخلے پر نوٹس لیا ہے اور برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ کسی شہری کے گھر میں بغیر اطلاع اور وارنٹ داخلہ ناقابلِ قبول ہے اور قانون سب کے لیے برابر ہے۔ انہوں…

Read More

عمران خان نے مذاکرات کا اختیار اچکزئی اور ناصر عباس کو سونپ دیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(بولونیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے مذاکراتی عمل کی ذمہ داری اچکزئی اور ناصر عباس کو سونپ دی گئی ہے۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق عمران خان نے واضح کیا کہ مذاکرات سال ختم ہونے سے پہلے ہونا چاہیے تاکہ ملکی حالات میں بہتری کی کوئی…

Read More

میت لے کر جانے والی ایمبولینس اور بس میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

رحیم یار خان(بولونیوز)شہر کے ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں میت لے کر کراچی جانے والی ایمبولینس اور ایک بس میں ٹکر ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا…

Read More