شاہراہِ فیصل پر اسپیڈ لمٹ 60 سے بڑھا کر 80 کلو میٹر کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

کراچی(بولونیوز)سندھ اسمبلی میں شاہراہِ فیصل پر اسپیڈ لمٹ بڑھانے سے متعلق قرارداد جمع کرا دی گئی ہے، جس میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ رفتار کی حد 60 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بڑھا کر 80 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر کی جائے۔ یہ قرارداد ایم کیو ایم کے اراکینِ اسمبلی انجینئر سید عثمان…

Read More

موسیٰ کالونی میں فائرنگ سے بچہ جاں بحق، ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)شہرقائد کے علاقے موسیٰ کالونی میں آپسی لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او گلبرگ پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کیے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے…

Read More

وفاقی کابینہ کا اجلاس: اہم قانون سازی اور ویزا کلیئرنس نظام کی منظوری

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نیشنل یونیورسٹی فار سیکیورٹی سائنسز اسلام آباد 2025 سے متعلق بل کی تنسیخ کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے قومی اسمبلی میں پرائیویٹ ممبرز بلز اور دیگر…

Read More

کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد

کراچی(بولونیوز)شہر میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی حسن اکبر نقوی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ہوگی، جو…

Read More

ایف ٹی سی پل کے قریب تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، ایک شخص زخمی

کراچی(بولونیوز)شہرقائد کی مصروف ترین شاہراہ ایف ٹی سی پل کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی شخص کو ابتدائی…

Read More

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا سندھ سیکریٹریٹ میں سائلین سے ملاقات کا دورہ

کراچی(بولونیوز) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ میں سائلین کے لیے قائم استقبالیہ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے براہِ راست سیکریٹریٹ آنے والے افراد سے ان کے مسائل سنے اور فوری طور پر ازالے کے اقدامات کے احکامات جاری کیے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے متعلقہ سیکریٹریز کو ہدایت…

Read More

پی آئی اے کی نجکاری: عارف حبیب کنسورشیم نے 115 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دی

اسلام آباد(بولونیوز) قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی کے پہلے مرحلے میں عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے زیادہ 115 ارب روپے کی بولی دے دی ہے۔ مشیر نجکاری کمیشن محمد علی نے کہا کہ قومی ائیرلائن کی نجکاری اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے، اور حکومت کا مقصد اسے بیچنا…

Read More

شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کے بیٹے کی نکاح کی تقریب، تصاویر وائرل

کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس کے نڈر افسر شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کے صاحبزادے کی نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ تقریب میں چوہدری اسلم اور ان کی اہلیہ نورین اسلم کے رشتے داروں کے علاوہ پولیس افسران اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز…

Read More

کراچی بار الیکشن میں نیا تنازع، چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور مستعفی

کراچی(بولونیوز) کراچی بار کے الیکشن میں تنازع کے بعد چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے استعفیٰ خط کے ذریعے کراچی بار کو بھجوا دیا۔ حق نواز تالپور نے 21 دسمبر کو بطور چیف الیکشن کمشنر ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ خط میں کہا…

Read More

گھٹیا کوالٹی کی بطخ ایکسپورٹ مقدمہ، عدالت نے ملزم قاسم کی ضمانت منظور کر دی

کراچی(بولونیوز)عدالت نے گھٹیا معیار کی بطخ ایکسپورٹ کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم قاسم کی ایک لاکھ روپے ضمانت منظور کر دی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ چینی شہری لیو لنگ نے درج کرایا تھا، تاہم عدالت نے کہا کہ مقدمے میں ابہام موجود ہے اور مزید انکوائری کی ضرورت ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح…

Read More